سوزوکی سوئفٹ 2018 کا نیا ماڈل اگلے ماہ باقاعدہ طور پر متعارف ہوگا
کراچی(آن لائن)سوزوکی سوئفٹ 2018 اگلے ماہ میں باقاعدہ طور پر متعارف کرائی جا رہی ہے جس کی بکنگ شروع بھی ہوچکی ہے۔ سوزوکی سوئفٹ کا تھرڈ جنریشن ماڈل 1.2 لیٹر پٹرول 84 ہارس پاور انجن کے ساتھ ہو گا۔مختلف رپورٹس کے مطابق یہ گاڑی پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہلکی ہوگی، جبکہ اس میں ایندھن… Continue 23reading سوزوکی سوئفٹ 2018 کا نیا ماڈل اگلے ماہ باقاعدہ طور پر متعارف ہوگا