اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

2019ء میں پاکستان کیسا ہوگا؟آئی ایم ایف کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک کی گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی پر’’ورلڈ اکانامی اپ ڈیٹ‘‘جاری ،بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2018

2019ء میں پاکستان کیسا ہوگا؟آئی ایم ایف کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک کی گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی پر’’ورلڈ اکانامی اپ ڈیٹ‘‘جاری ،بڑی پیش گوئی کردی گئی

لاہور( این این آئی )عالمی مالیاتی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں پاکستان میں آئندہ برس بھی معاشی ترقی کا تسلسل برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔آئی ایم ایف کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک کی گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی پر’’ورلڈ اکانامی اپ ڈیٹ‘‘رپورٹ کے مطابق زرعی اور مینوفیکچرنگ شعبے میں ترقی… Continue 23reading 2019ء میں پاکستان کیسا ہوگا؟آئی ایم ایف کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک کی گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی پر’’ورلڈ اکانامی اپ ڈیٹ‘‘جاری ،بڑی پیش گوئی کردی گئی

چین نے امریکہ کے چھکے چھڑا دئیے، ایسا کام ہو گیا کہ ٹرمپ انتظامیہ ہکا بکا رہ گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2018

چین نے امریکہ کے چھکے چھڑا دئیے، ایسا کام ہو گیا کہ ٹرمپ انتظامیہ ہکا بکا رہ گئی

بیجنگ (آئی این پی ) امریکہ کے بعد چین سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری کا حامل ملک بن گیا ، دو ہزار سترہ میں چین میں کل144 ارب امریکی ڈالرز کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق اقوام متحدہ کے تحت تجارتی اور ترقی کی کانفرنس… Continue 23reading چین نے امریکہ کے چھکے چھڑا دئیے، ایسا کام ہو گیا کہ ٹرمپ انتظامیہ ہکا بکا رہ گئی

ساڑھے 7ہزار ،25ہزارمالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

datetime 23  جنوری‬‮  2018

ساڑھے 7ہزار ،25ہزارمالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

لاہور( این این آئی )ساڑھے 7ہزار اور25ہزارمالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو منعقد ہو گی۔ساڑھے 7ہزار روپے مالیت کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696 ہیں ۔25ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام5کروڑ روپے… Continue 23reading ساڑھے 7ہزار ،25ہزارمالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

datetime 23  جنوری‬‮  2018

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/ژنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔زر مبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 103بیسیک پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.4009کی شرح پر بند ہوا۔

سعودی عرب میں انٹرنیٹ پیکجز کے بارے میں بڑی خبر آگئی

datetime 23  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب میں انٹرنیٹ پیکجز کے بارے میں بڑی خبر آگئی

دمام  (مانیٹرنگ ڈیسک)  سعودی عر ب کی معروف موبائل کمپنیوں STCاور Mobily نے انٹرنیٹ کے بعض پیکیج بحال کردیئے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے تمام مواصلاتی کمپنیوں کو اس امر کا پابند بنایا تھا کہ وہ انٹرنیٹ پیکیج میں اصلاحات لائیں۔مذکورہ دونوں کمپنیوں کی جانب سے جاری کردہ بیانات سے پتہ چلا ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب میں انٹرنیٹ پیکجز کے بارے میں بڑی خبر آگئی

ایک فیصد ارب پتی افراد دنیا کی 82 فیصد دولت کے مالک

datetime 23  جنوری‬‮  2018

ایک فیصد ارب پتی افراد دنیا کی 82 فیصد دولت کے مالک

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)  دنیا میں امیر اور غریب کے درمیان فرق ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا چلا جا رہا ہے اور نئی تحقیق کے مطابق دنیا کی کل دولت کے 82 فیصد کا مالک صرف ایک فیصد امیر طبقہ ہے اور بقیہ 18 فیصد دنیا کی 99 فیصد آبادی میں تقسیم ہے جو عالمی سطح… Continue 23reading ایک فیصد ارب پتی افراد دنیا کی 82 فیصد دولت کے مالک

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 719 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 23  جنوری‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 719 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی کا رجحان رہا جہاں دن کا اختتام 719 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 44 ہزار 898 پوائنٹس پر ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں دن کے ابتدائی سیشن میں تنزلی ہوئی اور مارکیٹ دن کی کم ترین سطح 44 ہزار… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 719 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان G-77 گروپ کا سربراہ بن گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

پاکستان G-77 گروپ کا سربراہ بن گیا

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان ایک مرتبہ پھر 2018 کے لیے جنیوا میں جی-77 گروپ اور چینی گروپ برائے ترقی پذیر ممالک کا سربراہ اور نمائندہ ملک بن گیا۔ تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے سفیر جیمز ایلکس سیکیلا نے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے تجارت و ترقی (یو این سی ٹی اے ڈی) کے سیکریٹری جنرل… Continue 23reading پاکستان G-77 گروپ کا سربراہ بن گیا

قیمتو ں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا، بحرین حکومت

datetime 22  جنوری‬‮  2018

قیمتو ں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا، بحرین حکومت

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ آنے والے عرصے کے دوران نرخناموں میں کسی بھی قسم کااضافہ نہیں ہوگا۔ بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی کے حکم پر تمام اشیاءکے پرانے نرخ برقرار رہیں گے۔ حکومت اور پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی تمام اشیاءکے نئے نرخنامے مقرر کرنے سے پہلے متاثر ہونے… Continue 23reading قیمتو ں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا، بحرین حکومت