مہنگائی کا سونامی، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ہر چیز 15 فیصد تک مہنگی

4  اپریل‬‮  2019

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے تبدیلی لانے کادعوی مہنگائی کے سونامی میں بدل رہاہے جب کہ پٹرولیم مصنوعات اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بداثرات سامنے آرہے ہیں۔ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ہرچیز 5سے15فیصد مہنگی کردی، گھی، چاول، چینی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوگیا۔کرائے بڑھائے جانے کے بعدمسافروں اورٹرانسپورٹروں کے جھگڑے شروع ہوگئے۔ نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کاانتباہ کردیا۔گھی کی قیمت دس روپے اضافہ کے

ساتھ 160روپے پاوچ کر دی گئی،چینی 2روپے اضافہ کے ساتھ60روپے کلو،چاول 160سے 200روپے کلوہوگیا۔ صابن10روپے اضافہ کے بعد 55اور60روپے کاہوگیا ،کیچ اپ 185سے بڑھا کر200روپے،آٹا تھیلا 810روپے کردیا گیا۔سبزیوں میں بھنڈی200،کریلہ300،کچنار 240،شملہ مرچ140،مٹر 80،ٹماٹر70روپے کلوہوگئے ۔ اسٹاپ تا اسٹاپ کرائے میں 2روپے،نواحی علاقوں کے لیے4سے7روپے،لمبے سفرکے کرایوں میں20 سے30 روپے کا اضافہ کردیاگیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…