منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیٹ بینک نے اسکمنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا، متعلقہ بینک اپنے صارفین کو پوری ادائیگی کریگا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

اسٹیٹ بینک نے اسکمنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا، متعلقہ بینک اپنے صارفین کو پوری ادائیگی کریگا

کراچی(این این آئی)بینک دولت پاکستان نے گذشتہ ہفتے کے دوران یہ بات تشویش کے ساتھ نوٹ کی کہ بعض ہیکرز نے حبیب بینک لمیٹڈ کے ڈیبٹ کارڈز پر صارفین کی معلومات اسکمنگ کے ذریعے حاصل کیں تاکہ اس کے کلون تیار کیے جائیں اور جنہیں ملک میں اور بیرونِ ملک مختلف مقامات سے ڈپازٹرز کی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے اسکمنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا، متعلقہ بینک اپنے صارفین کو پوری ادائیگی کریگا

پاکستان نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا، چین اور بھارت کے بعد تیسرا بڑا ملک بن گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

پاکستان نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا، چین اور بھارت کے بعد تیسرا بڑا ملک بن گیا

لاہور ( این این آئی)پاکستان ، چین اور بھارت کے بعد دنیا کا تیسرا بڑا خوردتی تیل درآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے اور جن ممالک سے تیل درآمد کیا جاتا ہے ان میں ملائیشیااور انڈونیشیا سر فہرست ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ درآمد کردہ خوردنی تیل بنیادی طور پر Parlmo Sterineہوتا ہے ۔… Continue 23reading پاکستان نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا، چین اور بھارت کے بعد تیسرا بڑا ملک بن گیا

ہوشیار،خبردار ،اپنے اے ٹی ایم ،ڈیبٹ کارڈزان پٹرول پمپس شاپنگ مالزاور ریسٹورانٹس پر ہرگز استعمال نہ کریں

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

ہوشیار،خبردار ،اپنے اے ٹی ایم ،ڈیبٹ کارڈزان پٹرول پمپس شاپنگ مالزاور ریسٹورانٹس پر ہرگز استعمال نہ کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں اے ٹی ایم ہیکرز نے چھ سو سے زائد صارفین کے اکائونٹس کا صفایا کر دیا، کروڑوں روپے اڑالئے گئے۔پچھلے دنوں میڈیا میں آنیوالی یہ وہ خبر تھی جس نے سینکڑوں پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادئیے تھے  لیکن بات اب اس سے بھی آگے بڑھ گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading ہوشیار،خبردار ،اپنے اے ٹی ایم ،ڈیبٹ کارڈزان پٹرول پمپس شاپنگ مالزاور ریسٹورانٹس پر ہرگز استعمال نہ کریں

پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کی چار نئی گاڑیاں متعارف

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کی چار نئی گاڑیاں متعارف

اسلام آباد(آن لائن) پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے پاکستان میں چار نئی گاڑیوں کو متعارف کرا دیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کمپنی نے کلٹس (آٹوگئیر شفٹ)، میگا کیری، جی آر 150 اور جی ایس ایکس ا?ر 600کے نام سے نئی گاڑیاں متعارف کرائی ہیں۔ نئی گاڑیوں کی لانچنگ کے… Continue 23reading پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کی چار نئی گاڑیاں متعارف

پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے کئی وزارتوں نے سر جوڑ لیے

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے کئی وزارتوں نے سر جوڑ لیے

کراچی(این این آئی)وزارت صنعت، نجکاری اور خزانہ نے پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کے لیے سرجوڑ لیے۔بحالی منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں بینکوں اور گیس کے واجبات کی ادائیگیاں کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیل مل کے ملازمین کے بقایاجات اور تنخواہوں کی ادئیگیاں بھی پہلے مرحلے میں شامل ہیں۔دوسرے مرحلے میں… Continue 23reading پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے کئی وزارتوں نے سر جوڑ لیے

بی ایم ڈبلیو کی ڈیزل گاڑیوں میں جعلی سافٹ ویئرکی اطلاعات ،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

بی ایم ڈبلیو کی ڈیزل گاڑیوں میں جعلی سافٹ ویئرکی اطلاعات ،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

برلن( آن لائن) جرمن کار ساز ادارے بی ایم ڈبلیو نے ڈیزل گاڑیوں کے سافٹ ویئر میں جعل سازی کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق بی ایم ڈبلیو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کوئی بھی ایسے تکنیکی اقدامات یا سرگرمی نہیں کی گئی جس کا… Continue 23reading بی ایم ڈبلیو کی ڈیزل گاڑیوں میں جعلی سافٹ ویئرکی اطلاعات ،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

چینی بائی سائیکل افریقی مارکیٹ پر چھا جائے گی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

چینی بائی سائیکل افریقی مارکیٹ پر چھا جائے گی

نیروبی(آئی این پی) چین کے تیار کردہ بائی سائیکل نے افریکی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرلی ہے،یہ بائی سائیکل شہروں میں تھوڑے فاصلے کے لیے بہت مفید ہے، کیونکہ اس سے ر ش میں کمی ہوتی ہے، اور اسے پارک کرنا بھی زیادہ آسان ہے،کیونکہ دس بائی سائیکل ایک کار کی جگہ پر پارک ہوسکتے… Continue 23reading چینی بائی سائیکل افریقی مارکیٹ پر چھا جائے گی

چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ

بیجنگ(آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی،زر مبادلہ زرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں آٹھ بیسک پوائنٹ کی کمی ہوئی،جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.6113کی شرح پر بند ہوا۔

موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ٹیکس،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہوگیا،بڑی آواز بلند

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ٹیکس،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہوگیا،بڑی آواز بلند

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس زیادہ ہے کیونکہ صارفین کی زیادہ تعداد ٹیکس دہندگان کی حد سے کم ہے اور ان کے سالانہ ٹیکس ریٹرنز میں متعلقہ رقم کی واپسی ممکن نہیں۔رپورٹ… Continue 23reading موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ٹیکس،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہوگیا،بڑی آواز بلند