کراچی ( آن لائن )ڈالر کی آہستہ آہستہ پرواز گزشتہ چھ دنوں سے جاری ہے اور بدھ کے روز بھی ڈالرکی قدر میں 30 پیسے اضافہ ہو ااور مجموعی طور پر 6دنوں کے اندر ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 16 پیسے اضافہ ہواہے۔ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 30پیسے اضافہ ہو گیا ہے ،جس کے بعد ڈالر کی قیمت 141 روپے 40 پیسے پر پہنچ گئی ہے اور ہر طرف مہنگائی کا طوفان ڈیرے جمائے بیٹھا ہے۔
روپے کی بے قدری جاری۔۔۔!!! ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بٹرفلائی افیکٹ
-
وزارت خزانہ نے گریڈ 1تا15 کے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کیلئے ورک ویزے سے متعلق بڑا اعلان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ
-
رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اہم اعلان ہو گیا
-
کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 44 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین میں بانٹ دیئے
-
ڈیفنس بل بورڈ پر نازیبا مواد چلانے والے کا ویڈیو بیان وائرل، اصل کہانی سامنے آگئی
-
نئے کرنسی ڈیزائن نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
چاندی کی قیمتوں میں اچانک کمی، کلو کے حساب خریدنے والے کنگال ہوگئے
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
پی ڈی ایم اے کا پنجاب میں بارش اور برف باری کا الرٹ
-
حکومت کا کرنسی تبادلے کے معاملے میں بینکوں کو آزاد کرنے کا اعلان
-
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
رحمان اللّٰہ گرباز نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کردیا



















































