ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

’’گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے شاندار خوشخبری‘‘ سوزوکی سوئفٹ 2018کا نیا ماڈل متعارف ،کن خصوصیات کی حامل ہے، قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 16  جنوری‬‮  2018

’’گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے شاندار خوشخبری‘‘ سوزوکی سوئفٹ 2018کا نیا ماڈل متعارف ،کن خصوصیات کی حامل ہے، قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی سوئفٹ 2018ماڈل اگلے ماہ متعارف کروا دی جائے گی جس کی بکنگ شروع ہو چکی ہے۔ سوئفٹ کا یہ تھرڈ جنریشن ماڈل 2.1لٹر پٹرول 84ہارس پاور انجن کیساتھ ہوگا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ گاڑی پہلے کے مقابلے میں کم وزن جبکہ اس میں ایندھن کی اوسط پہلے کے مقابلے میں… Continue 23reading ’’گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے شاندار خوشخبری‘‘ سوزوکی سوئفٹ 2018کا نیا ماڈل متعارف ،کن خصوصیات کی حامل ہے، قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

پاکستان چین کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر بن گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2018

پاکستان چین کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر بن گیا

بیجنگ (آئی این پی )چین حالیہ برسوں میں پاکستان سمیت سولہ ایشیائی ممالک کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر بن گیا ہے۔ وزارت تجارت (ایم او ایف سی او یم ) کے مطابق چین نے ہمسائیہ ممالک کے ساتھ اقتصادی و تجارتی ادغام کو مستحکم کر لیا ہے اور اس کی تجارتی پالیسی آنے والے… Continue 23reading پاکستان چین کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر بن گیا

کراچی پورٹ پر 7 ہزار پرانی درآمدی کاریں پھنس گئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2018

کراچی پورٹ پر 7 ہزار پرانی درآمدی کاریں پھنس گئیں

کراچی(این این آئی)کراچی پورٹ پر7ہزار سے زیادہ پرانی درآمدی کاریں پھنس گئیں جبکہ اتنی ہی چند دن کے اندر پہنچنے والی ہیں، جس سے پورٹ حکام کو صورتحال سے نمٹنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔درآمدکنندگان کے مطابق مسئلہ اکتوبر میں حکومت کی جانب سے کاروں کی درآمد کم کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات کی… Continue 23reading کراچی پورٹ پر 7 ہزار پرانی درآمدی کاریں پھنس گئیں

چینی کرنسی کی شرح قدر ڈالر کے مقابلے میں 25ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2018

چینی کرنسی کی شرح قدر ڈالر کے مقابلے میں 25ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بیجنگ (آئی این پی /زنہوا) چینی کرنسی رینمنبی (آر ایم بی ) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو ڈالر کے مقابلے میں 25ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں یہ اضافہ کمزور ڈالر کی وجہ سے ہوا ہے۔چین کے غیرملکی زرمبادلہ تبادلہ کے کاروباری نظام… Continue 23reading چینی کرنسی کی شرح قدر ڈالر کے مقابلے میں 25ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اداکارہ کاجول کا مجسمہ مادام تساؤمیوزیم لندن میں رکھا جائے گا

datetime 16  جنوری‬‮  2018

اداکارہ کاجول کا مجسمہ مادام تساؤمیوزیم لندن میں رکھا جائے گا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان ،ایشوریہ رائے سمیت دیگر فنکاروں کے بعد اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ بھی لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گاجسے رواں سال منظر عام پر… Continue 23reading اداکارہ کاجول کا مجسمہ مادام تساؤمیوزیم لندن میں رکھا جائے گا

پاکستان اور روس ایک قدم اورآگے،اسٹیٹ بینک آف پاکستا ن اور روس کے سینٹرل بینک آف رشین فیڈریشن میں اہم ترین معاہدہ طے پاگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2018

پاکستان اور روس ایک قدم اورآگے،اسٹیٹ بینک آف پاکستا ن اور روس کے سینٹرل بینک آف رشین فیڈریشن میں اہم ترین معاہدہ طے پاگیا

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک کے گورنر نے ماسکو ، روس میں سینٹرل بینک آف رشین فیڈریشن کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ یہ اسٹیٹ بینک کے کسی بھی گورنر کی جانب سے سی بی آر ایف کا پہلا دورہ ہے۔ اسٹیٹ بینک نے سی بی آر ایف کے ساتھ مرکزی بینکاری میں دو طرفہ… Continue 23reading پاکستان اور روس ایک قدم اورآگے،اسٹیٹ بینک آف پاکستا ن اور روس کے سینٹرل بینک آف رشین فیڈریشن میں اہم ترین معاہدہ طے پاگیا

دوچینی کمپنیاں پاکستان میں ہوا کے ذریعے بجلی پیدا کرینگی

datetime 15  جنوری‬‮  2018

دوچینی کمپنیاں پاکستان میں ہوا کے ذریعے بجلی پیدا کرینگی

بیجنگ (آئی این پی ) دو چینی کمپنیوں نے پاکستان میں ہوا کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے ،منصوبے پر بوسٹن ہیڈکوآرٹر جنرل الیکٹرک کمپنی اور پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنا مشترکہ طورپر کام کریں گی ، یہ کمپنیاں اس سے قبل حالیہ برسوں کے دوران پاکستان میں بجلی کے دس… Continue 23reading دوچینی کمپنیاں پاکستان میں ہوا کے ذریعے بجلی پیدا کرینگی

نجی شعبے کی مشاورت سے نئی تجارتی پالیسی 2018-23کی تشکیل کا اعلان خوش آئند ہے ، پیاف

datetime 15  جنوری‬‮  2018

نجی شعبے کی مشاورت سے نئی تجارتی پالیسی 2018-23کی تشکیل کا اعلان خوش آئند ہے ، پیاف

لاہور ( این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف)نے وزارت تجارت کی طرف سے نجی شعبے کی مشاورت سے آئندہ پانچ سالہ 2018-23 تجارتی پالیسی کی تشکیل کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ کے لئے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت از حد ضروری ہے ،… Continue 23reading نجی شعبے کی مشاورت سے نئی تجارتی پالیسی 2018-23کی تشکیل کا اعلان خوش آئند ہے ، پیاف

پاکستان، سعودی عرب کے مابین دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے جامع پیکج تیار

datetime 15  جنوری‬‮  2018

پاکستان، سعودی عرب کے مابین دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے جامع پیکج تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پاکستان نے سعودی وژن 2030 کے حوالے سے ایک جامع پیکج تیار کرلیا۔ ڈان اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ پیکج کاروباری ویزے کے طریقہ کار کو آسان کرنے، غیر تعارفی رکاوٹوں کو… Continue 23reading پاکستان، سعودی عرب کے مابین دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے جامع پیکج تیار