اپریل میں پارکو ریفائنری کی بند ش کے باعث خام تیل کی درآمد میں13فیصد کی کمی
کراچی(این این آئی)گزشتہ ماہ اپریل میں پارکو ریفائنری کی بند ش کے باعث خام تیل کی درآمد میں13فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ اپریل میں پانچ لاکھ ایک ہزار674ٹن خام تیل در آمد کیا گیا جبکہ مارچ میں 5لاکھ 73ہزار 569ٹن خام تیل در آمد کیا گیا تھا جس… Continue 23reading اپریل میں پارکو ریفائنری کی بند ش کے باعث خام تیل کی درآمد میں13فیصد کی کمی











































