ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اسٹاک مارکیٹ:298 پوائنٹس کی کمی کے باوجود مثبت اختتام

datetime 10  جنوری‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ:298 پوائنٹس کی کمی کے باوجود مثبت اختتام

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ایک مرتبہ پھر تنزلی کا رجحان واپس آیا تاہم کے ایس ای-100 انڈیکس 298 پوائنٹس کی کمی اضافتے کے بعد 42 ہزار 814 پر بند ہوا۔پی ایس ایکس میں کاروباری دن کا آغاز ہی تیزی کے ساتھ ہوا جب انڈیکس… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ:298 پوائنٹس کی کمی کے باوجود مثبت اختتام

بحرینی پارلیمنٹ نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا واپس لینے کا مطالبہ کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2018

بحرینی پارلیمنٹ نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا واپس لینے کا مطالبہ کردیا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی پارلیمنٹ نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ پارلیمنٹ ارکان نے کہا ہے کہ قومی بورڈ برائے گیس وتیل نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ عوام کے منتخب ارکان سے مشورہ کئے بغیر نافذ کردیا۔ فیصلے کے نفاذ سے پہلے قانونی تقاضے پورے نہیں… Continue 23reading بحرینی پارلیمنٹ نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا واپس لینے کا مطالبہ کردیا

حکومت نے اہم ترین موٹر وے گروی رکھنے کا اعتراف کرلیا،سوئس بنکوں میں پاکستانیوں کی جمع کرائی گئی رقم کے معاملہ پر معاہدے کی منظوری دے دی گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2018

حکومت نے اہم ترین موٹر وے گروی رکھنے کا اعتراف کرلیا،سوئس بنکوں میں پاکستانیوں کی جمع کرائی گئی رقم کے معاملہ پر معاہدے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آ باد ( آ ئی این پی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو فیڈرل بورڈ آ ف ریو نیو کے حکام نے آ گاہ کیا ہے کہ سوئس بنکوں میں پاکستانیوں کی جانب سے جمع کرائی گئی رقم کے معاملہ پر معلومات کے تبادلہ کے حوالے معاہدے کی سوئس حکومت نے منظوری دے… Continue 23reading حکومت نے اہم ترین موٹر وے گروی رکھنے کا اعتراف کرلیا،سوئس بنکوں میں پاکستانیوں کی جمع کرائی گئی رقم کے معاملہ پر معاہدے کی منظوری دے دی گئی

د بئی میں مقیم پاکستانی مالا مال ہوگیا،ملین ڈالرز کی لا ٹری جیت لی،محمد اکبر خان اسلام آباد کارہائشی ہے، ہر طرف سے مبارکبادیں

datetime 9  جنوری‬‮  2018

د بئی میں مقیم پاکستانی مالا مال ہوگیا،ملین ڈالرز کی لا ٹری جیت لی،محمد اکبر خان اسلام آباد کارہائشی ہے، ہر طرف سے مبارکبادیں

د بئی (آ ئی این پی)متحدہ عرب اما رات کے شہر دبئی میں پا کستانی شہر ی نے ایک ملین ڈالرز کی لا ٹری جیت لی۔ منگل کے روزگلف نیوز کے مطا بق دبئی میں مقیم اسلا م آ با د کے ر ہا ئشی محمد اکبر خا ن نے دبئی فر ی میلینیئم ملینیئر… Continue 23reading د بئی میں مقیم پاکستانی مالا مال ہوگیا،ملین ڈالرز کی لا ٹری جیت لی،محمد اکبر خان اسلام آباد کارہائشی ہے، ہر طرف سے مبارکبادیں

ٹیکسوں اور شرعی طور پر ممنوعہ ٹیکسوں کے درمیان فرق کیا جائے، رکن علماء بورڈ

datetime 9  جنوری‬‮  2018

ٹیکسوں اور شرعی طور پر ممنوعہ ٹیکسوں کے درمیان فرق کیا جائے، رکن علماء بورڈ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں یکم جنوری 2018سے نافذ کیے جانے والے (واٹ ) ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے بعد نئی بحث شروع ہو گئی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق مشیر ایوان شاہی اور سربرآوردہ علماءبورڈ کے رکن شیخ عبداللہ المطلق نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت کیجانب سے مقرر کئے جانے والے… Continue 23reading ٹیکسوں اور شرعی طور پر ممنوعہ ٹیکسوں کے درمیان فرق کیا جائے، رکن علماء بورڈ

شاہ سلمان کا بنکوں کو سول اورفوجی اہلکاروں کو ملنے والے الاؤنسز اور گریجوایٹی میں سے کٹوتی نہ کرنے کا حکم

datetime 9  جنوری‬‮  2018

شاہ سلمان کا بنکوں کو سول اورفوجی اہلکاروں کو ملنے والے الاؤنسز اور گریجوایٹی میں سے کٹوتی نہ کرنے کا حکم

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کی مانیٹری ایجنسی (ساما) کو ایک فرمان جاری کیا ہے جس میں اس کو یہ بات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے کہ بنک ان کے حالیہ حکم کے تحت دیے جانے والے گذارہ الاؤنسز اور بونسز میں سے کسی قسم… Continue 23reading شاہ سلمان کا بنکوں کو سول اورفوجی اہلکاروں کو ملنے والے الاؤنسز اور گریجوایٹی میں سے کٹوتی نہ کرنے کا حکم

ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہونڈا سوک،ہونڈا سٹی اور ہونڈا سٹی اسپائر کتنے لاکھ کی ہوگئیں،کمپنی کی جانب سے تفصیلات جاری

datetime 9  جنوری‬‮  2018

ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہونڈا سوک،ہونڈا سٹی اور ہونڈا سٹی اسپائر کتنے لاکھ کی ہوگئیں،کمپنی کی جانب سے تفصیلات جاری

لاہور (آن لائن) پاکستان میں ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا، مارکیٹ میں اپنے حریفوں ٹیوٹا اور پاک سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ہنڈا کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی نئی فہرست کے مطابق سوک کار کی قیمت میں 50 ہزار کا… Continue 23reading ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہونڈا سوک،ہونڈا سٹی اور ہونڈا سٹی اسپائر کتنے لاکھ کی ہوگئیں،کمپنی کی جانب سے تفصیلات جاری

سعودی عرب کے بعد بحرین میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ

datetime 9  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب کے بعد بحرین میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ہمسایہ ممالک بھی اثر انداز ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔حالیہ اضافے کے بعد اب سعودی ہمسایہ ملک بحرین سے بھی بُری خبر آگئی ہے ۔ بحرین میں پٹرول کی نرخ میں اضافہ ہوگیا۔ پٹرول 91جو اس سے پہلے 125فلس فی لیٹر فروخت… Continue 23reading سعودی عرب کے بعد بحرین میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ

50ارب کی مالیت کی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا منصوبہ تیار

datetime 9  جنوری‬‮  2018

50ارب کی مالیت کی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا منصوبہ تیار

نیویارک ( آن لائن ) انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن ’ٹیلی گرام‘ نے ابھی اپنی کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔یہ خبریں تو گزشتہ برس دسمبر میں ہی سامنے آئی تھیں کہ ’ٹیلی گرام‘ بھی ’بٹ کوائن‘ کی طرح اپنی ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا پروگرام بنا رہا ہے، تاہم اب اس… Continue 23reading 50ارب کی مالیت کی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا منصوبہ تیار