حکومت بجلی ، گیس کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود گردشی قرضوں میں یومیہ 127کروڑ کااضافہ کر رہی ہے ، مفتاح اسماعیل
لاہور( این این آئی)سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ(ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بجلی اور گیس کے بلوں میں بالترتیب 15اور45فیصد اضافہ کرنے کے باوجود گردشی قرضوں میں یومیہ 127کروڑ روپے کااضافہ کر رہی ہے جبکہ ہمارے دور میں قیمتیں نہ بڑھا کر بھی یہ اضافہ یومیہ اوسط7.7کروڑ روپے… Continue 23reading حکومت بجلی ، گیس کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود گردشی قرضوں میں یومیہ 127کروڑ کااضافہ کر رہی ہے ، مفتاح اسماعیل











































