منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

معروف موبائل کمپنی کو پاکستان میں بلیک لسٹ کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

معروف موبائل کمپنی کو پاکستان میں بلیک لسٹ کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کیو موبائل نے اپنی تشہیر کیلئے بھارتی اداکاروں کو تو 30کروڑ روپے دے دیئے لیکن کمپنی پاکستان میں ٹیکس کے کروڑوں روپے ڈکار گئی۔ ایف بی آر نے کیو موبائل بنانے والی کمپنی ڈجی الیکٹرانکس کو بلیک لسٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کیو موبائل نے بھارتی اداکارہ کرینہ کپور اور جیکولین… Continue 23reading معروف موبائل کمپنی کو پاکستان میں بلیک لسٹ کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری

اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کمی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کمی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں بانڈز کے اجراء کی خبر پر ایک ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر روپے کے مقابلے میں 40 پیسے سستا ہوگیا ۔ کاروباری ہفتے کے پانچ روز میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے تک گھٹ گئی جبکہ صرف جمعے کے روز ہی ڈالر 20 پیسے کمی… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کمی

سی پیک سے صنعتی ، زرعی پیداوار میں اضافہ ہوگا،ورلڈ بینک

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

سی پیک سے صنعتی ، زرعی پیداوار میں اضافہ ہوگا،ورلڈ بینک

کراچی(این این آئی)سی پیک کی بدولت تعمیراتی کاموں میں تیزی آ رہی ہے ، ورلڈ بینک نے کہاہے کہ رواں مالی سال صنعتی اور زرعی پیداوار میں اضافہ اور برآمدات بڑھے گی ۔ پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ کے عنوان سے جاری ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2017-18میں پاکستان میں… Continue 23reading سی پیک سے صنعتی ، زرعی پیداوار میں اضافہ ہوگا،ورلڈ بینک

پاکستان میں پہلے بینک آف چائینہ نے آپریشنز کا آغاز کر دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان میں پہلے بینک آف چائینہ نے آپریشنز کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بینک آف چائینہ نے پاکستان میں آپریشنز کا آغاز کر دیا۔ کراچی میں بینک کی پہلی برانچ نے کام شروع کر دیا۔ایوان صدر میں بینک آف چائینہ کے آپریشنز کی افتتاحی تقریب ہوئی، صدر ممنون حسین، گورنر سٹیٹ بینک، صدر بینک آف چائینہ اور چینی سفیر نے تقریب میں شرکت کی۔ صدر… Continue 23reading پاکستان میں پہلے بینک آف چائینہ نے آپریشنز کا آغاز کر دیا

بھارت میں کروڑ پتی افراد کی تعداد 2 لاکھ 19 ہزار ہو گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

بھارت میں کروڑ پتی افراد کی تعداد 2 لاکھ 19 ہزار ہو گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیا پیسفک ویلتھ رپورٹ نے بتایا ہے کہ بھارت میں کروڑ پتی افراد کی تعداد 2 لاکھ 19 ہزار ہو چکی ہے، جس کے پاس 10 لاکھ ڈالرز تک کے اثاثے ہوں اسے کروڑ پتی (ملینیئر) قرار دیا جاتا ہے، بھارت کے 2 لاکھ 19 ہزار کروڑ پتیوں کی مجموعی دولت 887… Continue 23reading بھارت میں کروڑ پتی افراد کی تعداد 2 لاکھ 19 ہزار ہو گئی

آئی فون کے نئے ماڈل سے کمپنی کو 64 فیصد منافع

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

آئی فون کے نئے ماڈل سے کمپنی کو 64 فیصد منافع

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکی کمپنی ایپل نےاب تک کا اپنا سب سے بہترین اور مہنگا آئی فون ایکس حال ہی میں متعارف کرایا ہےجس پر کمپنی کو 64 فیصد منافع حاصل ہوا ہے ۔ اگرچہ کمپنی نے آئی فون 8 کے مقابلے میں فلیگ شپ آئی فون ایکس پر زیادہ اخراجات کیے ہیں کیونکہ اس نئی… Continue 23reading آئی فون کے نئے ماڈل سے کمپنی کو 64 فیصد منافع

بھارت سے مونگ پھلی کی درآمد پر پابندی عائد ٗمقامی پیداواربہت ہے،مونگ پھلی مہنگی نہیں ہوگی،تاجر

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

بھارت سے مونگ پھلی کی درآمد پر پابندی عائد ٗمقامی پیداواربہت ہے،مونگ پھلی مہنگی نہیں ہوگی،تاجر

کراچی(این این آئی)قرنطینہ ڈپارٹمنٹ نے زرعی خطرات کے پیش نظر بھارت سے مونگ پھلی کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔قرنطینہ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کسٹمز حکام کو ارسال کردہ مراسلے کے ذریعے مطلع کیا گیا ہے کہ بھارت سے درآمد ہونے والی مونگ پھلی میں زرعی بیماریاں موجود ہیں جن سے پاکستان کی زراعت… Continue 23reading بھارت سے مونگ پھلی کی درآمد پر پابندی عائد ٗمقامی پیداواربہت ہے،مونگ پھلی مہنگی نہیں ہوگی،تاجر

کیڑوں مکوڑوں کا حملہ ، پنجاب میں دھان کی فصل تباہ ہونے لگی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

کیڑوں مکوڑوں کا حملہ ، پنجاب میں دھان کی فصل تباہ ہونے لگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  دھند میں کیڑے مکوڑوں کے حملے کے باعث دھان کی فصل تباہ ہونے لگی ۔ کسانوں نے وقت سے پہلے ہی فصل کی کٹائی شروع کر دی ہے ۔ پنجاب کے بیشتر علاقے دھان کی پیداوار کے لیے بے حد اہم ہیں مگر دھند کی وجہ سے پیدا ہوانے والی نمی اور… Continue 23reading کیڑوں مکوڑوں کا حملہ ، پنجاب میں دھان کی فصل تباہ ہونے لگی

حالات سنگین ہوگئے،ورلڈ بنک نے پاکستانی معیشت بارے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

حالات سنگین ہوگئے،ورلڈ بنک نے پاکستانی معیشت بارے خطرے کی گھنٹی بجا دی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان کی معیشت کو خطرات میں اضافہ ہورہا ہے‘ ورلڈ بنک نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی‘ ادائیگیوں کا بگڑنا سب سے بڑا خطرہ ہے‘ مہنگائی کی شرح میں بتدریج اضافہ ہوگا‘ مالی سال 2018 میں مہنگائی کی شرح 6فیصد رہے گی۔ جمعرات کو ورلڈ بنک نے… Continue 23reading حالات سنگین ہوگئے،ورلڈ بنک نے پاکستانی معیشت بارے خطرے کی گھنٹی بجا دی