ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آر ٹیکس اصلاحات کے نفاذ میں بڑی رکاوٹ بن گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2018

ایف بی آر ٹیکس اصلاحات کے نفاذ میں بڑی رکاوٹ بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) ٹیکس نظام کی کمزوریوں کو دور کرنے اور اسے مظبوط بنانے کے لئے ٹیکس اصلاحات سے متعلق تمام اقدامات سے پیچھے ہٹ رہی اور یہ محض دعویٰ ثابت ہو رہے ہیں۔ ٹیکس نظام میں اصلاحات کے اقدامات ٹیکس ریفارمز کمیشن (ٹی آر سی) کی… Continue 23reading ایف بی آر ٹیکس اصلاحات کے نفاذ میں بڑی رکاوٹ بن گیا

روٹی ڈیڑھ ریال میں روٹی فروخت کرنے پر سزا دی جائے گی ، سعودی حکام

datetime 5  جنوری‬‮  2018

روٹی ڈیڑھ ریال میں روٹی فروخت کرنے پر سزا دی جائے گی ، سعودی حکام

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے بعد نئی صورت نے سعودی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کو بھی پریشان کر دیا ہے ۔جہاں پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں پیش بہا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہیں کھانے پینے کی اشیاء بھی مہنگی ہو گئی ہیں ،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں… Continue 23reading روٹی ڈیڑھ ریال میں روٹی فروخت کرنے پر سزا دی جائے گی ، سعودی حکام

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان

datetime 5  جنوری‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایکس ایس) میں نئے سال کے پہلے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان غالب رہا اور کے ایس ای-100 انڈیکس 776 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک اعشاریہ 91 فیصد پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 40 ہزار 535 پوائنٹس کی دن کی… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان

ٹرمپ کی دھمکیوں پرپریشان ہونے کی ضرورت نہیں حکومتی وزیرنے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 4  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ کی دھمکیوں پرپریشان ہونے کی ضرورت نہیں حکومتی وزیرنے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

کراچی (سی پی پی )وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل نے کہا ہے کہ ملکی معیشت مستحکم ہے اور آئی ایم ایف میں جانے کا ارادہ نہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت رانا افضل نے کہا کہ امریکا افغانستان میں اپنی ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال رہا ہے، امریکی… Continue 23reading ٹرمپ کی دھمکیوں پرپریشان ہونے کی ضرورت نہیں حکومتی وزیرنے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

تنخواہیں صرف شمسی کیلنڈر کے حساب سے ہی ملیں گی، سعودی وزیر خزانہ

datetime 4  جنوری‬‮  2018

تنخواہیں صرف شمسی کیلنڈر کے حساب سے ہی ملیں گی، سعودی وزیر خزانہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے اعلان کیا ہے کہ وزارت شہری خدمات سرکاری ملازمین کیلئے ترغیبات پیکیج کا جائزہ لے رہی ہے۔ مقررہ وقت پر اعلان ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ مملکت میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لائی جارہی ہیں۔ ان میں سرکاری سیکٹر کی اصلاحات بھی شامل ہیں۔سرکاری ملازمین کو… Continue 23reading تنخواہیں صرف شمسی کیلنڈر کے حساب سے ہی ملیں گی، سعودی وزیر خزانہ

ہونڈا کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے

datetime 4  جنوری‬‮  2018

ہونڈا کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلس ہونڈالمیٹڈ نے موٹرسائیکلوں کے تین ماڈلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ڈیلرزکے مطابق یکم جنوری سے اٹلس ہونڈالمیٹڈ کے تین ماڈلزکی قیمتوں میں 500 سے لیکر1000روپے فی یونٹ تک اضافہ کردیاگیاہے۔ ہونڈاسی جی 125اورسی جی 125ڈیلیکس کی قیمتیں اب بالترتیب ایک لاکھ 7ہزار500 اورایک لاکھ26 ہزار پانچ سو روپےفی یونٹ… Continue 23reading ہونڈا کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا یومیہ خسارہ ڈیڑھ کروڑ کے قریب پہنچ گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا یومیہ خسارہ ڈیڑھ کروڑ کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے 4 ہزار سے زائد اسٹور خسارے میں ہونے کا انکشاف ہواہے جبکہ یو ایس سی کا یومیہ خسارہ 1 کروڑ 40 لاکھ روپے سے تجاوز کر گیاہے کارپوریشن نے مالی طور پر ناقابل برداشت اسٹورز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا کو موصول… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا یومیہ خسارہ ڈیڑھ کروڑ کے قریب پہنچ گیا

بغیر اجازت نجی کاروبار کرنے والوں کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا، سعودی ذرائع

datetime 4  جنوری‬‮  2018

بغیر اجازت نجی کاروبار کرنے والوں کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا، سعودی ذرائع

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عر ب میں غیر قانونی کاموں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف مہم زور شور سے جاری ہے ۔ غیر قانونی کاموں میں نجی طور پر ملازمت یا کفالت کا ویزا ہونے کے باوجود کاروبار کرنے والے ( سبزی ، ریڑھی بان ،موبائل فون سیمیں ) فروخت کرنے والے شامل ہیں… Continue 23reading بغیر اجازت نجی کاروبار کرنے والوں کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا، سعودی ذرائع

امارتی ائرلائنز نے خصوصی بورڈنگ پاس کی مدت میں اضافہ کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018

امارتی ائرلائنز نے خصوصی بورڈنگ پاس کی مدت میں اضافہ کر دیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں سردی کے موسم سے لطف اندوز ہونے والوں کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ اماراتی ائرلائنز “ایمریٹس ائیر لائنز” کی انتظامیہ نے اپنے خصوصی بورڈنگ کارڈ کی مدت میں اضافہ کر دیا ہے ، اب اس کارڈ کی بدولت کم بجٹ فلائٹس اور دیگر رعائیتیں حاصل کر سکتے… Continue 23reading امارتی ائرلائنز نے خصوصی بورڈنگ پاس کی مدت میں اضافہ کر دیا