کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس38800،38700،38600،
حکومتی مالیاتی اداروں،مقامی بروکریج ہاؤسز سمیت دیگر انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے بینکنگ،توانائی،سیمنٹ اورکیمکلزسیکٹرسمیت دیگرمنافع بخش سیکٹرمیں خریداری کے باعث کاروبارکاآغاز مثبت زون میں ہوا، ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای100 انڈیکس 38838پوائنٹس کی سطح پر بھی ریکارڈکیاگیاتاہم وفاقی وزیرخزانہ اسدعمر کی جانب سے ٹیکسوں میں مزید اضافے کا عندیہ دینے کے بعد مقامی سرمایہ کار گروپ تذبذب کا شکار نظرآئے اوراپنے حصص فروخت کرنے کو ترجیح دی جس کے نتیجے میں تیزی کے اثرات زائل ہوگئے اور کے ایس ای100انڈیکس دوران ٹریڈ38187پوائنٹس کی نچلی سطح پر بھی دیکھاکیاگیاتاہم غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ایک بار پھر مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی گئی ، جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس کی38300کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی تاہم اتارچڑھاؤکاسلسلہ سارادن جاری رہا۔مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس501.66پوائنٹس کمی سے38306.95پوائنٹس پر بندہوا۔مجموعی طور پر346کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا،جن میں سے62کمپنیوں کے حصص کے بھاؤمیں اضافہ،270کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ14کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں استحکام رہا۔سرمایہ کاری مالیت میں74ارب95کروڑ2لاکھ81ہزار623رو
جمعہ کومجموعی طور پر12کروڑ94لاکھ70ہزار630شیئرزکا
اورجوبلی لائف انشورنس کے حصص کی قیمت22.00روپے کمی سے418.00روپے ہوگئی ۔جمعہ کوبینک آف پنجاب کی سرگرمیاں3کروڑ85لاکھ68ہزار500شی