ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

مشہور و معروف کمپنی نے پاکستان میں اپنے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں یکدم بڑھا دیں

datetime 3  جنوری‬‮  2018

مشہور و معروف کمپنی نے پاکستان میں اپنے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں یکدم بڑھا دیں

اسلام آباد (آن لائن)اٹلس ہونڈالمیٹڈ نے تین ماڈل کے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ڈیلرزکے مطابق یکم جنوری سے اٹلس ہونڈالمیٹڈ کے تین ماڈلزکی قیمتوں میں 500 سے لیکر1000روپے فی یونٹ تک اضافہ کردیاگیاہے۔ہونڈاسی جی 125اورسی جی 125ڈیلیکس کی قیمتیں اب بالترتیب ایک لاکھ 7ہزار500 اورایک لاکھ26 ہزار500 روپے فی یونٹ ہوگئی ہے۔اسی طرح… Continue 23reading مشہور و معروف کمپنی نے پاکستان میں اپنے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں یکدم بڑھا دیں

اسٹیٹ بینک کی سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی میں تجارت کی اجازت

datetime 3  جنوری‬‮  2018

اسٹیٹ بینک کی سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی میں تجارت کی اجازت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی یو آن میں لین دین کی اجازت دیدی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی اور کرنسی مارکیٹوں کے پالیسی ساز ادارے کی حیثیت سے چینی یوآن کرنسی میں درآمدات، برآمدات اور مالی لین دین کو یقینی بنانے کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی میں تجارت کی اجازت

غیر ملکیوں کے اہلخانہ کے اقاموں کی تجدید 2020تک 400ریال تک ہو جائیگی ، سعودی ذرائع

datetime 3  جنوری‬‮  2018

غیر ملکیوں کے اہلخانہ کے اقاموں کی تجدید 2020تک 400ریال تک ہو جائیگی ، سعودی ذرائع

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کے اہلخانہ پر عائد کی گئی فیس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کو اپنے اہلخانہ کے ہر فرد… Continue 23reading غیر ملکیوں کے اہلخانہ کے اقاموں کی تجدید 2020تک 400ریال تک ہو جائیگی ، سعودی ذرائع

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان

datetime 3  جنوری‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو کاروباری حصص میں تیزی کا رجحان رہا، شیئرز کی خرید و فروخت میں 11 کروڑ 11 لاکھ سے زائد کی تیزی رہی جبکہ تجارتی حجم میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔کاروبار میں تیزی کے سبب مارکیٹ سرمایہ میں 1 کھرب 42 ارب روپے سے زائد کا اضافہ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان

گیس کے نرخ تبدیل نہیں ہوئے ،سعودی ذرائع

datetime 3  جنوری‬‮  2018

گیس کے نرخ تبدیل نہیں ہوئے ،سعودی ذرائع

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت تجارت کے اہم رکن نے واضح کیا ہے کہ گیس کے نرخ تبدیل نہیں کئے گئے۔ اس حوالے سے دو روز سے جاری افواہیں سراسر غلط ہیں۔ 2دن سے یہ افواہ پھیلائی جارہی تھی کہ یکم جنوری 2018ءسے گیس کے نرخ بھی تبدیل ہوجائیں گے۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ… Continue 23reading گیس کے نرخ تبدیل نہیں ہوئے ،سعودی ذرائع

بھارت کا اسرائیل اورروس سے 1700کروڑ کا اسلحہ خریدنے کا فیصلہ،انہیں کہاں استعمال کیا جائیگا،جان کر آپ چونک اٹھیں گے

datetime 3  جنوری‬‮  2018

بھارت کا اسرائیل اورروس سے 1700کروڑ کا اسلحہ خریدنے کا فیصلہ،انہیں کہاں استعمال کیا جائیگا،جان کر آپ چونک اٹھیں گے

نئی دہلی(آن لائن)بھارت نے 1700کروڑ روپے سے زیادہ کے دو دفاعی سودوں کی منظوری دی ہے جن میں فضائیہ کے لئے ہدف کو نشانہ بناکر حملہ کرنے والے بم اور براک میزائلوں کی خریداری شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر دفاغ نرملا سیتارمن نے ایک اہم سودے میں روس سے 240ٹارگیٹڈ بموں کی… Continue 23reading بھارت کا اسرائیل اورروس سے 1700کروڑ کا اسلحہ خریدنے کا فیصلہ،انہیں کہاں استعمال کیا جائیگا،جان کر آپ چونک اٹھیں گے

دنیا کی خفیہ کرنسی، بٹ کوائن اور ایتھر سب سے آگے،بٹ کوائن خریدنے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، جلد ہی کیا ہونے والا ہے؟عالمی مالیاتی اداروں نے خطرناک انتباہ کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2018

دنیا کی خفیہ کرنسی، بٹ کوائن اور ایتھر سب سے آگے،بٹ کوائن خریدنے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، جلد ہی کیا ہونے والا ہے؟عالمی مالیاتی اداروں نے خطرناک انتباہ کردیا

کراچی(این این آئی)1300سے زائد خفیہ کرنسیاں جن میں بٹ کوائن سب سے مشہور ہے روایتی بین الاقوامی بینکنگ اور حکومتی اداروں کے باہر چلائی جاتی ہیں اور ترقی یافتہ مغربی ملکوں میں ان کا کاروبار انٹرنیٹ پر ہوتا ہے، ان کا مارکیٹ سرمایہ اندازا 587 ارب ڈالر سے بڑھ گیا ہے۔امریکی کیبلسیٹلائٹ اور انٹرنیٹ بزنس… Continue 23reading دنیا کی خفیہ کرنسی، بٹ کوائن اور ایتھر سب سے آگے،بٹ کوائن خریدنے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، جلد ہی کیا ہونے والا ہے؟عالمی مالیاتی اداروں نے خطرناک انتباہ کردیا

ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعدپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ قائم،سرمایہ کاری مالیت میں ایک ہی دن اتنااضافہ کہ جان کردل خوش ہوجائے

datetime 2  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعدپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ قائم،سرمایہ کاری مالیت میں ایک ہی دن اتنااضافہ کہ جان کردل خوش ہوجائے

کراچی (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے امریکی امدادروپے کی دھمکیوں کے باوجودپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمنگل کوزبردست تیزی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس میں 775پوائنٹس کااضافہ دیکھا گیا جبکہ کے ایس ای 100 انڈیکس کی 40800،40900،41000،41100،41200،41300اور41400کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،سرمایہ کاری مالیت میں1کھرب42ارب روپے سے… Continue 23reading ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعدپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ قائم،سرمایہ کاری مالیت میں ایک ہی دن اتنااضافہ کہ جان کردل خوش ہوجائے

غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،ڈالر نے نیا ریکارڈ بناڈالا، یورو،پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم میں بھی اضافہ

datetime 2  جنوری‬‮  2018

غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،ڈالر نے نیا ریکارڈ بناڈالا، یورو،پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم میں بھی اضافہ

کراچی(این این آئی)غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر111روپے سے تجاوزکرگیا۔منگل کومقامی کرنسی مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو،پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قدرمیں اضافہ ریکارڈ کیاکیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک… Continue 23reading غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،ڈالر نے نیا ریکارڈ بناڈالا، یورو،پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم میں بھی اضافہ