جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

ایران پاکستان بزنس فورم آج کراچی میں ہوگا،فورم کی صدارت ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کریںگے

datetime 12  مارچ‬‮  2018

ایران پاکستان بزنس فورم آج کراچی میں ہوگا،فورم کی صدارت ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کریںگے

کراچی(این این آئی)ایران پاکستان بزنس فورم آج(منگل)کراچی میں منعقد ہوگا، بزنس فورم میں ایرانی تاجروں کا اعلی سطح کا وفد بھی شرکت کریگا،فورم کی صدارت ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کریںگے ، وفد میں ایرانی چیمبر سمیت تجارتی انجمنوں کے نمائندوں کے علاوہ توانائی، تعمیرات، زراعت، ادویہ سازی، پٹروکیمیکلز، ٹیکسٹائل، تعمیراتی سامان، چاول،… Continue 23reading ایران پاکستان بزنس فورم آج کراچی میں ہوگا،فورم کی صدارت ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کریںگے

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

datetime 12  مارچ‬‮  2018

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدرمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 118بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔جس کے نتیجے میں چینی یوآن6.3333پر بند ہوا۔

گیس سیکٹر میں اصلاحاتی عمل صوبائی مخالفت کی نذر

datetime 12  مارچ‬‮  2018

گیس سیکٹر میں اصلاحاتی عمل صوبائی مخالفت کی نذر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے ملک میں قدرتی گیس کے سرکاری اداروں سوئی سدرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) سے متعلق اصلاحاتی پیکج صوبائی تنقید اور ضابطے کی کارروائیوں میں تاخیر کے باعث جنوری… Continue 23reading گیس سیکٹر میں اصلاحاتی عمل صوبائی مخالفت کی نذر

دبئی ،گاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس 57 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت

datetime 12  مارچ‬‮  2018

دبئی ،گاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس 57 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے ہفتے کے روز منعقد گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کے 98ویں اعلانیہ نیلام سے حاصل مجموعی آمدنی 1 کروڑ 90 لاکھ 918 درہم تک پہنچ گئی۔ اماراتی اخبار “الامارات الیوم” کے مطابق سب سے زیادہ رقم میں فروخت ہونے والا نمبرT32 تھا جس… Continue 23reading دبئی ،گاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس 57 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی

datetime 11  مارچ‬‮  2018

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

چین امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ نہیں چاہتا ، وزیر تجارت

datetime 11  مارچ‬‮  2018

چین امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ نہیں چاہتا ، وزیر تجارت

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا) چین کے وزیر تجارت چونگ شان نے کہا ہے کہ چین امریکہ کے ساتھ کوئی تجارتی جنگ نہیں چاہتا ہے اور نہ ہی وہ ایسی جنگ کا آغاز کرے گا، تاہم وہ کسی بھی متعلقہ چیلنجوںسے نمٹ سکتا ہے اور قومی اور چینی عوام کے مفادات کا دفاع کرے گا، 13قومی عوامی… Continue 23reading چین امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ نہیں چاہتا ، وزیر تجارت

برائلر گوشت کی قیمت میں تین روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈوں کی قیمت88روپے فی درجن پر مستحکم رہی

datetime 11  مارچ‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں تین روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈوں کی قیمت88روپے فی درجن پر مستحکم رہی

لاہور(آئی این پی ) تعطیل کے روز برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ اتوار کو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 248روپے سے بڑھ کر 251روپے فی کلو ہو گی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ٹماٹر ایک روپے کلو۔۔پاکستانیوں کیلئے ایسی حیرت انگیزخبر کہ جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ٹماٹر ایک روپے کلو۔۔پاکستانیوں کیلئے ایسی حیرت انگیزخبر کہ جان کر دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں ٹماٹر ایک روپے کلو فروخت ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں ٹماٹر ایک روپے کلو فروخت ہونے لگ گیا ہے مگر خریداروں نے ٹماٹر خریدنے سے انکار کر دیا ہے۔ چند ماہ قبل ٹماٹروں کی قیمت میں بے پناہ اضافے… Continue 23reading ٹماٹر ایک روپے کلو۔۔پاکستانیوں کیلئے ایسی حیرت انگیزخبر کہ جان کر دنگ رہ جائینگے

سرمایہ کار کنگال، ایک ہفتے کے دوران کتنے سو ارب ڈوب گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2018

سرمایہ کار کنگال، ایک ہفتے کے دوران کتنے سو ارب ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر مستحکم صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کی مجموعی طور پر ایک کھرب روپے سے زائد رقم ڈوب گئی ۔تفصیلات کے مطابق ملک کی غیر مستحکم سیاسی صورتحال اور قرضوں کے دباو نے سرمایہ کاروں کو تحفظات کا شکار کئے رکھا۔سرمایہ کاروں جانب سے… Continue 23reading سرمایہ کار کنگال، ایک ہفتے کے دوران کتنے سو ارب ڈوب گئے