انڈس موٹر کمپنی نے 60 کروڑ روپے کے پیشگی آڈر منسوخ کردیئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے ’جعلی کمپنیوں اور عارضی سرمایہ کاروں‘ کی نشاندہی کے بعد 60 کروڑ روپے کے کار آڈر کی پیشگی بکنگ منسوخ کردی۔ آئی ایم سی نے نومبر کے اختتام پر عوامی دلچسپی کی مہم کا آغاز کیا، جس کا مقصد پریمیم کی مشق کی حوصلہ شکنی… Continue 23reading انڈس موٹر کمپنی نے 60 کروڑ روپے کے پیشگی آڈر منسوخ کردیئے