سعودی عرب میں رہنے والے ہو جائیں تیار حکومت کا ایک اور نیا مہنگائی بم گِرانے کا فیصلہ
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق سعودی بجلی کمپنی اور مواصلاتی شعبہ آئندہ پیر سے بجلی اور موبائل کے صارفین سے 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی وصولی شروع کردینگے۔ سعودی بجلی کمپنی نے اپنے صارفین سے کہا ہے کہ 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس بجلی کے بل پر وصول کیا جائیگا۔ یہ سرکاری ٹیکس… Continue 23reading سعودی عرب میں رہنے والے ہو جائیں تیار حکومت کا ایک اور نیا مہنگائی بم گِرانے کا فیصلہ