جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر نے پاکستانی تاریخ کا ریکارڈ قائم کردیا : روپیہ کو پچھاڑ تے ہوئے کہاں پہنچ گیا ،تشویشناک خبر آگئی

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ کا آج مثبت آغاز ہوا اور 124 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ڈالر کا ریٹ 47 پیسے بڑھ گیا جس کے بعد 139 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغازپر 124 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس پر 100 انڈیکس 39 ہزار 663 پوائنٹس کی

سطح پر ٹریڈ کرنے لگا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 47 پیسے بڑھ گیا اور 139 روپے پر لین دین ہوا۔تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت کی ناعاقبت اندیش حکومت کی جانب سے خطے میں جنگ جیسی صورتحال پیدا کرنے کے سبب معاشی سرگرمیوں میں کمی آئی جس کے سبب ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…