اسٹیٹ بینک آف پاکستان20 اور 21ستمبر کو محرم الحرام کی بنا پر بند رہے گا
کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان 20 اور 21 ستمبر 2018(جمعرات اور جمعہ)بمطابق 9 اور 10 محرم الحرام 1440ھ کو عاشورے کی بنا پر بند رہے گا۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان 20 اور 21 ستمبر 2018(جمعرات اور جمعہ)بمطابق 9 اور 10 محرم الحرام 1440ھ کو عاشورے کی بنا پر بند رہے گا۔
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے سلیب کے ذریعے گیس کی قیمتوں میں رد و بدل کو برآمد کنندہ کمیونٹی کی جانب سے اجتماعی طور پر سراہا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بات کرتے ہوئے برآمد کنندہ کمیونٹی کی جانب سے حکومتی فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا گیا، کیونکہ گزشتہ 4 برسوں سے کمیونٹی… Continue 23reading برآمد کنندگان گیس کی قیمتوں میں رد و بدل پر مطمئن
کراچی (این این آئی) سی این جی ایسوسی ایشن نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گیس کی قیمت میں اضافے سے سی این جی سیکٹر میں سرمایا لگانے والوں کی نیندیں اڑ گئیں، سی این جی سٹیشنز اونرز سمجھتے ہیں کہ حکومتی فیصلے سے اس شعبے میں کی جانے… Continue 23reading سی این جی ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے چینی اشیا پر 200 ارب ڈالر مالیت کے نئے محصولات نافذ کر دیے ہیں۔ یہ نئے ٹیکس 5000 سے زیادہ اشیا پر نافذ کیے گئے ہیں جو اب تک لگائے جانے والی سب سے بڑی محصولات ہیں۔اس میں ہینڈ بیگ، چاول اور ٹیکسٹائل جیسی مصنوعات شامل ہوں گی۔ امریکہ اس… Continue 23reading امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس نافذ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکو اتارچڑھاؤکے بعدشدیدمندی رہی اور کے ایس ای100 انڈیکس40900 ،40800،40700اور40600کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا۔سرمایہ کاری مالیت میں1کھرب 23ارب21کروڑروپے سے زائدکی کمی،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت7.37فیصدکم جبکہ74.02فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی مالیاتی اداروں اور مقامی بروکریج ہاؤسز سمیت… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ،ایک ہی دن میں سرمایہ کاروں کو بڑا نقصان
کراچی(این این آئی)پاکستانی برآمدات میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ اہم حصہ دار بن گیا ۔ پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹ میں تاریخ میں پہلی بار ایک ارب ڈالر کی حد عبور کر لی ہے ۔اسٹیٹ بنک کے مطابق 30 جون کوختم ہونے والی مالی سال میں پاکستان سے آئی ٹی ایکسپورٹ1ارب6کروڑ ڈالر رہی ۔مالی سال… Continue 23reading پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹ میں بڑا سنگ میل عبور کرلیا،ایک سال میں کتنے ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کی؟ حیرت انگیز انکشاف
واشنگٹن( این این آئی)سعودی عرب اگلے ماہ سے قرضوں میں دبے ارب پتی معن الصانع اور اْن کی کمپنی کی جائیداد نیلام کرے گا تاکہ قرضداروں کے واجب الادا اربوں ریال واپس کیے جا سکیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اْن کا کیس بیسیوں سعودی کاروباری شخصیات سے علیحدہ ہے جنھیں بدعنوانی کے الزامات پر گذشتہ برس گرفتار… Continue 23reading سعودی ارب کا پتی معن الصانع کی جائیداد کی نیلامی کا فیصلہ
بیجنگ(آئی این پی)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 147بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8509ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکس وصولی کی سست روی کے ساتھ ساتھ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا آڈٹ ڈپارٹمنٹ بھی مسائل کا شکار ہے جسے بڑی تعداد میں باصلاحت اسٹاف کی کمی کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کے آڈٹ ڈپارٹمنٹ میں اسٹاف کی کمی کی وجہ سے درآمد شدہ… Continue 23reading عملے کی کمی، ایف بی آر کا آڈٹ سیکشن مفلوج