ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سعودی ریال اور اماراتی درہم رکھنے والے پاکستانیوں کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی۔۔شاندار خوشخبری مل گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

سعودی ریال اور اماراتی درہم رکھنے والے پاکستانیوں کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی۔۔شاندار خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے پیر کو جاری اعداد وشمار کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں گزشتہ روز پیر کے دن روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، برطانوی پائونڈ سمیت سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ڈالر کی قیمت… Continue 23reading سعودی ریال اور اماراتی درہم رکھنے والے پاکستانیوں کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی۔۔شاندار خوشخبری مل گئی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار حصص مندی کا شکار

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار حصص مندی کا شکار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر پہلے روز پیر کوکاروبار حصص مندی کا شکار ہو گیا اور کے ایس ای100انڈیکس200سے زائد پوائنٹس گھٹ گیا جس کے سب انڈیکس38600پوائنٹس کی سطح سے گھٹ کر 38300پوائنٹس پر آگیا ، کاروبار ی اتار چڑھائو کے باعث رونما ہونیوالی مندی کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار حصص مندی کا شکار

روپے کے مقابلے میں ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتوں میں اضافہ ،ڈالر نے نیا ریکارڈ بناڈالا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

روپے کے مقابلے میں ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتوں میں اضافہ ،ڈالر نے نیا ریکارڈ بناڈالا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیرکو روپے کے مقابلے میں ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے پیر کو جاری اعداد وشمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کی قیمت میں 20پیسے کا… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتوں میں اضافہ ،ڈالر نے نیا ریکارڈ بناڈالا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے اضافے سے 110 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی طلب کے باعث 7 پیسے اضافہ دیکھا گیا جس سے انٹر بینک میں ڈالر 110 روپے 43 پیسے سے بڑھ… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

یو اے ای،مقامی بینک سکوں کا لین دین کرنے کے پابند ہیں، سینٹرل بینک

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

یو اے ای،مقامی بینک سکوں کا لین دین کرنے کے پابند ہیں، سینٹرل بینک

ابوظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) امارات کے تمام بینک سکوں کا لین دین کرنے کے پابند ہیں۔ وہ شہریوں اور تارکین سے سکے وصول کریں گے اور صارفین کی خواہش پر انہیں سکے فراہم کرنے کے بھی پابند ہیں۔یہ بات امارات کے سینٹرل بینک نے ملک کے تمام بینکوں کو جاری کرنے والی ہدایت میں کہی ہے۔ سینٹرل… Continue 23reading یو اے ای،مقامی بینک سکوں کا لین دین کرنے کے پابند ہیں، سینٹرل بینک

ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق تارکین وطن کی ترسیلات زر پر نہیں ہو گا،سعودی عرب

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق تارکین وطن کی ترسیلات زر پر نہیں ہو گا،سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے بنکاری حکام نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے یکم جنوری سے لگائے جانے والے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق تارکین وطن کے ترسیلات زر پر نہیں ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے یہ بھی اعلان کیا گیا کہ سعودی کمپنیوں اور بزنس… Continue 23reading ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق تارکین وطن کی ترسیلات زر پر نہیں ہو گا،سعودی عرب

اسٹیٹ بینک نے سال 2018 کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

اسٹیٹ بینک نے سال 2018 کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے سال 2018 کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا ہے شیڈول کے مطابق 8مختلف مالیت کے قومی بانڈز کی مجموعی طور پر 32قرعہ اندازی کی جائیں گی ۔ 2 جنوری 2018 کو 15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی ہو… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے سال 2018 کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا

60 فیصد رجسٹرڈ کمپنیاں ٹیکس ادا نہیں کرتیں ،ایف بی آر

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

60 فیصد رجسٹرڈ کمپنیاں ٹیکس ادا نہیں کرتیں ،ایف بی آر

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کے پاس رجسٹرڈ 3 ہزار 333 کمپنیوں میں سے 2 ہزار 8 کمپنیاں یعنی کْل رجسٹرڈ کمپنیوں کا 60.1 فی صد کمپنیاں کوئی ٹیکس ادا ہی نہیں کرتیں۔ دستیاب ایف بی آر دستاویزات کے مطابق 3 ہزار 333 کمپنیوں نے کْل 170 ارب… Continue 23reading 60 فیصد رجسٹرڈ کمپنیاں ٹیکس ادا نہیں کرتیں ،ایف بی آر

ولید بن طلال کی حراست کے بعد بڑی کمپنی کے حصص فروخت

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

ولید بن طلال کی حراست کے بعد بڑی کمپنی کے حصص فروخت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی جریدے گارجین نے واضح کیا ہے کہ سعودی سرمایہ کار شہزادہ الولید بن طلال کی انسداد بدعنوانی مہم کے تحت غیر متوقع گرفتاری نے معروف عالمی سرمایہ کارروبرٹ مردو خ کو فوکسکمپنی میں اپنے بیشتر حصص فروخت کرنے پر مجبور کردیا۔مردوخ زندگی بھر ابلاغی دنیا کے شہنشاہ کی حیثیت سے اپنا… Continue 23reading ولید بن طلال کی حراست کے بعد بڑی کمپنی کے حصص فروخت