بڑے بڑے گھر اور پلازہ مالکان کی شامت آ گئی، ایف بی آر متحرک

4  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ، لاہور اور کراچی میں بڑے بڑے گھر اور پلازہ مالکان کی شامت آ گئی۔ ایف بی آر متحرک ، گھر کیسے بنایا؟ مال کہاں سے آیا؟ ہر چیز کا حساب دینا ہوگا۔تین بڑے شہروں میں بڑے بڑے گھروں اور پلازوں کے مالکان ہو جائیں تیار، عالیشان عمارتیں بنانے یا خریدنے کے ذرائع کی جانچ پڑتال کر رہا ہے ایف بی آر۔پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر اسلام آباد کے پوش سیکٹر ای سیون سے سروے

شروع کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں تمام بڑے گھروں اور پلازوں کے مالکان سے جانچ پڑتال کرے گا، اس اقدام کا مقصد ان افراد کو ٹیکس دائرہ کار میں لانا ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق تینوں شہروں میں 2 ہزار پلازہ مالکان کے شکنجے میں آنے کا امکان ہے۔ اب تک 6 ہزار سےزائد افراد کو نوٹسز بھجوائے گئے ہیں۔ 200 سے زائد کیسز میں ڈھائی ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا جا چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…