اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

اسلام آباد میں بھارتی پاوڈر سے بڑے پیمانے پر مضر صحت دودھ بنانے کا انکشاف بھارتی کیمیکل سے کتنے ہزار لیٹر دود ھ بنایا جانا تھا ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بر وقت ایکشن

datetime 8  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارلحکومت میں بھارتی پاوڈر سے بڑے پیمانے پر مضر صحت دودھ بنانے کا انکشاف ہوا ،ضلعی انتظامیہ نے انڈین پاوڈر سے دودھ بنانے والی کئی فیکٹریاں سیل کر دیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل احمد عثمان کے مطابق چھاپوں کے دوران 1400 سو کلو انڈین پاوڈر برآمد کر لیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے بتایاکہ بھارتی مضر صحت پاوڈر سے 60 ہزار لیٹر دودھ

بنایا جانا تھا۔ فوڈ ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد اور پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپوں کے دوران کئی فیکٹریاں سیل کیں۔کیمیکل اور پاوڈر سے بنا 20 ہزار لیٹر جعلی دودھ تلف کر دیا گیا ۔ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں کی سربراہی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل احمد عثمان اور اسسٹنٹ کمشنر سعد بن اسد کر رہے تھے ۔آپریشن چیف کمشنر عامر علی احمد اور ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے احکامات پر کیا گیا۔‎



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…