ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

تیل برآمدات میں سعودی عرب اول،یومیہ اوسط 7.1ملین بیرل ریکارڈ

datetime 8  مارچ‬‮  2019 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے2018 کے دوران سب سے زیادہ تیل برآمد کیا۔یومیہ اوسط 7.1ملین بیرل ریکارڈ کیا گیاجبکہ 2017 کے دوران سعودی عرب نے 2.5ارب بیرل تیل برآمد کیا تھا، یومیہ اوسط6.97ملین بیرل تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تجزیہ

نگاروں کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی تیل برآمدات میں 2.4فیصد کا اضافہ ہوا۔سعودی عرب نے سب سے زیادہ تیل برآمد کرنیوالے ملک کی حیثیت سے اپنا ریکارڈ برقراررکھا۔ روس پر برتری رہی جس نے 2018کے دوران یومیہ 5.2ملین بیرل تیل برآمد کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…