منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

تبدیلی رنگ دکھانے لگی، ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ، اعداد و شمار سامنے آ گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعلامیہ کے مطابق 34 لاکھ ڈالر کے اضافے کے بعد مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 8 کروڑ 48 لاکھ ڈالر

ہوگئے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق کل ملکی غیر مبادلہ کے ذخائر میں مرکزی بینک کے ذخائر 1.43 کروڑ اضافے سے 11.50 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔اسی طرح شیڈول بینکوں یعنی کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.09 کروڑ ڈالر کمی سے 6.58 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…