لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز میں شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 1500 روپے فی تولہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 93400 روپے جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 85 ہزار 616 روپے کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔