واپڈا نے ٹیوب ویل بلوں میں ناجائز FAPٹیکس اور اوورریڈنگ کرکے کسانوں کا معاشی قتل کیا ہے : کسان اتحاد میلسی

20  مارچ‬‮  2019

میلسی(این این آئی)کسان اتحاد (چوہدری انور گروپ)کااجلاس زیرصدارت چوہدری وقاص ضیاء (تحصیل جنرل سیکرٹری)منعقدہوا جس سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ واپڈا نے ٹیوب ویل بلوں میں ناجائز FAPٹیکس اور اوورریڈنگ کرکے کسانوں کا معاشی قتل کیا ہے جس سے لاکھوں کا شتکار پریشان ہیں حکومت کو چاہیے کہ

فوری طور پر یہ سلسلہ ختم کرائے ورنہ ملک بھر کے کسان بلوں کی ادائیگی بند کردیں گے اور مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک چلائی جائے گی اجلاس میں مہر ارشد احمد مہر عبدالحمید ریاض چھوہن چوہدری سرفراز ڈاکٹر منظور راؤ اطہر مہر مصطفی ریاض خان ملک جمشید سنڈھل حنیف خان پٹھان ملک زاہد ممرا رشید سنڈھل عاقب خان اور چوہدری فریاد علی جٹ نے شرکت کی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…