بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

انٹرنیشنل سرمایہ کاری کانفرس سے صوبہ صنعتی ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا : افتخار بشیر

datetime 20  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے پنجاب حکومت کی جانب سے 12۔اپریل کو لاہور میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل سرمایہ کاری کانفرنس کے انعقادکو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل سرمایہ کاری کانفرنس سے سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھلیں گے اور صوبہ صنعتی ترقی کی راہوں پر گامزن ہونگا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن کے صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔افتخار بشیر چوہدری نے کہا کہ انٹرنیشنل

سرمایہ کاری کانفرنس میں دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کی شرکت اور پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے انہیں فراہم کردہ مراعات جن میں مفت اراضی کی فراہمی، مشینری کی درآمد پر زیر ٹیکس اور ٹیکسوں میں چھوٹ سمیت دیگر مراعات سے انہیں صوبہ میں سرمایہ کاری کی ترغیب دی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ سے نئی انڈسٹریز کا قیام عمل میں آئے گا جس سے صوبہ میں لاکھوں ملازمت کے مواقع بھی دستیاب ہونگے اور صوبہ خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…