نیپرا نے بجلی کے نرخ 2 روپے 98 پیسے فی یونٹ کم کر دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری ، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی فی یونٹ 2روپے 98 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس کا اطلاق ماہانہ 300 یونٹ تک… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کے نرخ 2 روپے 98 پیسے فی یونٹ کم کر دیے