منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کو مجموعی شرح نمو 8 فیصد تک لانا ہوگا، عالمی بینک

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کو مجموعی شرح نمو 8 فیصد تک لانا ہوگا، عالمی بینک

کراچی(این این آئی)عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پاکستان کا کہنا ہیکہ پاکستان کو ہائی انکم گروپ میں شامل ہونے کے لئے اپنی مجموعی شرح نمو کو 8 فیصد تک لانا ہوگا۔ اور ساتھ ہی شرح آبادی ایک فیصد تک محدود رکھنا ہوگی ۔انسٹی ٹیوٹ چارٹرڈ اکاونٹنٹ کی وومن کمیٹی کی جانب سے انڈسٹریلائزیشن کے چوتھے… Continue 23reading پاکستان کو مجموعی شرح نمو 8 فیصد تک لانا ہوگا، عالمی بینک

اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں1802ارب45کروڑ روپے شامل کردیئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں1802ارب45کروڑ روپے شامل کردیئے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں1802ارب45کروڑ روپے شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں28بولی دہندگان نے شرکت کی جس میں سے 27بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کواوپن مارکیٹ آپریشن ، ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں7روز کے لئے 5.77… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں1802ارب45کروڑ روپے شامل کردیئے

انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 110روپے کی بلند سطح پر برقرار

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 110روپے کی بلند سطح پر برقرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مداخلت کے بعد پاکستانی روپے کی قدر 111روپے کی سطح سے تو گر گئی مگر اس وقت بھی انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 110روپے کی بلند سطح پر برقرا ر ہی۔گزشتہ چار کاروباری دنوں میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 110روپے کی بلند سطح پر برقرار

روپے کی قیمت میں کمی کے لیے دباو نہیں ڈالا، آئی ایم ایف

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

روپے کی قیمت میں کمی کے لیے دباو نہیں ڈالا، آئی ایم ایف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف نے واضح کیا ہے کہ اس نے پاکستان میں روپے کی قیمت میں تبدیلی کیلیے کوئی دباو نہیں ڈالا اور وہ اسٹیٹ بنک کی جانب سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے۔آئی ایم ایف کے مشن چیف ہیرالڈ فنگر نے… Continue 23reading روپے کی قیمت میں کمی کے لیے دباو نہیں ڈالا، آئی ایم ایف

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار حصص ایک بار پھر مندی کی جانب چلا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار حصص ایک بار پھر مندی کی جانب چلا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار ی حصص ایک بار پھر مندی کی جانب چلا گیا، تجارتی حجم میں بھی 1 ارب 26 کروڑ روپے کا خسارہ رہا جبکہ شیئرز کی خریدوفروخت بھی 2 کروڑ 47 لاکھ سے زائد کم رہی۔مندی کی وجہ سے مارکیٹ سرمایہ میں 99 ارب 75 کروڑ روپے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار حصص ایک بار پھر مندی کی جانب چلا گیا

پاک چین ایف ٹی اے کو متوازن بنانے کا مطالبہ سامنے آ گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

پاک چین ایف ٹی اے کو متوازن بنانے کا مطالبہ سامنے آ گیا

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف پی سی سی آئی کے بزنس مین پینل کے مرکزی رہنما حاجی نسیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پاکستان اور چین کے مابین آزادانہ تجارت کے معاہدے کو متوازن بنانے کی کوششیں تسلی بخش نہیں۔ پاکستان اور چین کے مابین 7 -2006 میں ہونے والے… Continue 23reading پاک چین ایف ٹی اے کو متوازن بنانے کا مطالبہ سامنے آ گیا

جاپان کی دو بڑی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

جاپان کی دو بڑی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)جاپان کی دو بڑی کمپنیوں نے پاکستان میں ایل این جی اسٹوریج اینڈ ری گیسی فکیشن پروجیکٹ اور ہنڈائی گاڑیوں کا یونٹ لگانے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے سرمایہ کاری بورڈ کے حکام کے مطابق طویل عرصے کی کوششوں کے بعد پاکستان بڑی جاپانی کمپنیوں کو پاکستانی مارکیٹ میں لانے میں… Continue 23reading جاپان کی دو بڑی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

خلیجی ملک سے بڑی تعداد میں اونٹ گوادر پہنچا دیے گئے، کیا کیا جائے گا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

خلیجی ملک سے بڑی تعداد میں اونٹ گوادر پہنچا دیے گئے، کیا کیا جائے گا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ملک ابوظہبی سے بحری جہاز میں درجنوں گاڑیاں اور اونٹ گوادر پہنچ گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق ابو ظہبی سے آنے والا الدنہ کارگو شپ کے ذریعے درجنوں کاریں، پجارو، جیپیں، لوڈر گاڑیاں، ٹریکٹرز، رکشے، اونٹ اور ڈبہ بند سامان عرب شیوخ کے لیے گوادر پہنچایا گیا ہے۔ واضح رہے… Continue 23reading خلیجی ملک سے بڑی تعداد میں اونٹ گوادر پہنچا دیے گئے، کیا کیا جائے گا؟ حیرت انگیز انکشافات

سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں،خریدنا خواب بن گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں،خریدنا خواب بن گیا

کراچی (آن لائن)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2ڈالر کی کمی دیکھی گئی اورفی اونس سونے کی قیمت 1242ڈالر ہوگئی ،بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجودمقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ، آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے… Continue 23reading سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں،خریدنا خواب بن گیا