اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ ،یورپ اور ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 13  فروری‬‮  2018

امریکہ ،یورپ اور ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکہ ، ایشیا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1323.16 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی فروری کے لیے سپلائی 0.8 فیصد اضافہ کے ساتھ 1326.40 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے… Continue 23reading امریکہ ،یورپ اور ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان مین کاسٹ آف ڈوئنگ بزنس خطے کے دیگر ممالک سے زیادہ ہیں،تمام صنعتوں کیلئے پاور ٹیرف کو کم کیا جائے، پیاف

datetime 13  فروری‬‮  2018

پاکستان مین کاسٹ آف ڈوئنگ بزنس خطے کے دیگر ممالک سے زیادہ ہیں،تمام صنعتوں کیلئے پاور ٹیرف کو کم کیا جائے، پیاف

لاہور ( این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ اشیاء و خدمات کی پیداواری لاگت میں کمی کیلئے بجلی کی قیمتوںمیں کمی کی جائے۔قائمقام چیئرمین پیاف تنویر احمد صوفی اور وائس چیئرمین پیاف خواجہ شاہزیب اکرم نے ان خبروں پر کہ حکومتی سطح پر ٹیکسٹائل سیکٹر میں… Continue 23reading پاکستان مین کاسٹ آف ڈوئنگ بزنس خطے کے دیگر ممالک سے زیادہ ہیں،تمام صنعتوں کیلئے پاور ٹیرف کو کم کیا جائے، پیاف

قطرمیں ایک ماہ کے دوران 418 کمپنیوں کا تجارتی آپریشن بند

datetime 13  فروری‬‮  2018

قطرمیں ایک ماہ کے دوران 418 کمپنیوں کا تجارتی آپریشن بند

دوحہ(این این آئی)قطر میں معیشت اور تجارت کی وزارت نے اپنی میعادی رپورٹ جاری کی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ جنوری 2018 میں قطر میں مجموعی طور پر 418 کمپنیوں نے اپنی تجارتی سرگرمیوں کو بند کر دیا۔ ان میں 14فیصد نئی کمپنیاں شامل ہیں جن کا حال ہی میں اندراج ہوا تھا۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading قطرمیں ایک ماہ کے دوران 418 کمپنیوں کا تجارتی آپریشن بند

ہنڈا چین سے ساڑھے تین لاکھ نقص زدہ گاڑیاں واپس منگوائے گی

datetime 13  فروری‬‮  2018

ہنڈا چین سے ساڑھے تین لاکھ نقص زدہ گاڑیاں واپس منگوائے گی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)کار ساز کمپنی ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ سرد ماحول میں انجن کے مسئلے کو حل کرنے اور گزشتہ ماہ خریداروں کی طرف سے کمپنی سے کی جانے والی شکایت کی برمار کے ازالے کے لیے چین سے اندازً 350000گاڑیاں منگوائی گئی۔واپس منگوائی جانیو الی گاڑیوں میں سی آر ۔وی سپورٹ کار اور سویک… Continue 23reading ہنڈا چین سے ساڑھے تین لاکھ نقص زدہ گاڑیاں واپس منگوائے گی

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی

datetime 13  فروری‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی رین من بی (آر ایم بی) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 246بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.3247 ہوگئی۔یہ بات چین کے غیر ملکی زر مبادلہ کے تبادلے کے کاروباری نظام نے بتائی ہے۔

ہر سال لاکھوں روپے کی بچت کا یہ طریقہ جانتے ہیں؟

datetime 13  فروری‬‮  2018

ہر سال لاکھوں روپے کی بچت کا یہ طریقہ جانتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے اکثر اپنے اخراجات پر قابو پانے یا پیسوں کی بچت کی ٹرکس کے بارے میں پڑھا یا سنا ہوگا مگر ان میں سے بیشتر کے لیے طرز زندگی میں تبدیلی لانا ضروری ہوتا ہے جس کے لیے اکثر افراد تیار نہیں ہوپاتے۔ جیسے اپنی سبزیاں اگانا، اپنے بالوں کو خود… Continue 23reading ہر سال لاکھوں روپے کی بچت کا یہ طریقہ جانتے ہیں؟

لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 220روپے کلو پر مستحکم رہی

datetime 13  فروری‬‮  2018

لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 220روپے کلو پر مستحکم رہی

لاہور ( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 220روپے کلو پر مستحکم رہی ۔ شہر میں گزشتہ روز بھی برائلر گوشت 220روپے کلو پر فروخت ہوا جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت دو روپے اضافے سے فی درجن 95روپے سے بڑھ کر 97روپے ہو گئی۔

مقامی کار اسمبلرز نے گزشتہ ماہ ریکارڈ گاڑیاں فروخت کیں

datetime 13  فروری‬‮  2018

مقامی کار اسمبلرز نے گزشتہ ماہ ریکارڈ گاڑیاں فروخت کیں

کراچی  (مانیٹرنگ ڈیسک)  مقامی کار اسمبلرز نے جنوری 2018 میں 23 ہزار 700 گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت کی۔ اس اعتبار سے فروخت کا تناسب اس ماہ 13 فیصد رہا جبکہ گزشتہ سال کے اسی ماہ میں شرح 23 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ یہ پڑھیں: قیمتیں بڑھنے کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ فروخت میں… Continue 23reading مقامی کار اسمبلرز نے گزشتہ ماہ ریکارڈ گاڑیاں فروخت کیں

پاک ایران تجارتی حجم 5 ارب ڈالر سالانہ تک کرنے کا عزم

datetime 12  فروری‬‮  2018

پاک ایران تجارتی حجم 5 ارب ڈالر سالانہ تک کرنے کا عزم

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے قونصل جنرل محمد رفیع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے مابین تجارت سرگرمیوں کا حجم 1 ارب 50 کروڑ ڈالر سالانہ تک پہنچ چکا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ‘ایران کی خواہش ہے کہ دونوں ممالک کے مابین سالانہ تجارتی حجم 5 ارب ڈالر کے نفسیاتی حد تک… Continue 23reading پاک ایران تجارتی حجم 5 ارب ڈالر سالانہ تک کرنے کا عزم