جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

عالمی نمائش میں شرکت کرنیوالے غیر ملکیوں سے مضبوط روابط کوفروغ دینے کیلئے موثر نظام بنایا جائیگا، کارپٹ ایسوسی ایشن

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

عالمی نمائش میں شرکت کرنیوالے غیر ملکیوں سے مضبوط روابط کوفروغ دینے کیلئے موثر نظام بنایا جائیگا، کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچر رزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 17اکتوبر سے لاہور میں شروع ہونے والی تین روزہ عالمی نمائش کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں ،نمائش کے افتتاح کے لئے وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد کو مدعو کیا گیا ہے ۔ نمائش میں شرکت… Continue 23reading عالمی نمائش میں شرکت کرنیوالے غیر ملکیوں سے مضبوط روابط کوفروغ دینے کیلئے موثر نظام بنایا جائیگا، کارپٹ ایسوسی ایشن

پا کستان اور ایران کو علاقائی کوریڈورز میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے : ایرانی قونصلیٹ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

پا کستان اور ایران کو علاقائی کوریڈورز میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے : ایرانی قونصلیٹ

لاہور( این این آئی )ایرانی قونصل جنرل لاہور آغامحمد رضا نظری سے ایران پاک فیڈ ریشن آ ف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ایران کے درمیان درمیان تجارتی حجم میں گزشتہ چار ماہ کے دوران 46 فیصد اضافے کو خوش آ… Continue 23reading پا کستان اور ایران کو علاقائی کوریڈورز میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے : ایرانی قونصلیٹ

750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو لاہور میں ہو گی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو لاہور میں ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو لاہور میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

حکومت ‘آئی ایم ایف’ کے مجوزہ اقدامات پر عملدرآمد کیلئے تیار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

حکومت ‘آئی ایم ایف’ کے مجوزہ اقدامات پر عملدرآمد کیلئے تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ معاشی استحکام اور شرح نمو کو بہتر بنانے کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے تجویز کردہ اقدامات پر عمل کرنے کے لیے تیار ہے، جو ممکنہ طور پر آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج کے حصول کا سبب ہوسکتا… Continue 23reading حکومت ‘آئی ایم ایف’ کے مجوزہ اقدامات پر عملدرآمد کیلئے تیار

مہنگے پانی کی فروخت: ملک بھر کی منرل واٹر کمپنیوں کو نوٹس جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

مہنگے پانی کی فروخت: ملک بھر کی منرل واٹر کمپنیوں کو نوٹس جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے منرل واٹر کمپنیوں کے مہنگے پانی فروخت کے کیس میں تمام کمپنیوں کو نوٹس جاری کردیئے اور ریمارکس دیئے کہ منرل واٹر کمپنی کرائےکی جگہ لےکرمفت کاپانی بیچ رہی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں منرل واٹر کمپنیوں کے مہنگے پانی کی فروخت سے… Continue 23reading مہنگے پانی کی فروخت: ملک بھر کی منرل واٹر کمپنیوں کو نوٹس جاری

معاشی بحران : ترکی کی تین ہزار کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

معاشی بحران : ترکی کی تین ہزار کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب

انقرہ (این این آئی)ترکی کو حالیہ عرصے کے دوران امریکا کے ساتھ مخاصمت کی بھاری مالی قیمت چکانا پڑی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق ترکی کی بعض پالیسیاں معاشی بحران کا سبب بنی ہیں جس کے نتیجے میں ملک کی ہزاروں کمپنیوں اور تجارتی اداروں کے دیوالیہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ترکی کے… Continue 23reading معاشی بحران : ترکی کی تین ہزار کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب

دبئی کے ساحل پر سوا پانچ کروڑ ڈالر کا لگژی مکان برائے فروخت

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

دبئی کے ساحل پر سوا پانچ کروڑ ڈالر کا لگژی مکان برائے فروخت

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں ایک مشہور ویب سائیٹ نے ایک لکڑری گھر برائے فروخت کا اشتہاردیا ہے۔ ساحل سمندر پر واقع اس مکان کی قیمت 19 لاکھ درہم یا امریکی کرنسی میں پانچ کروڑ 17 لاکھ ڈالر لگائی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ لگژری گھر جمیرا کے ساحل پر سات جزیروں… Continue 23reading دبئی کے ساحل پر سوا پانچ کروڑ ڈالر کا لگژی مکان برائے فروخت

گیس کی قیمتوں میں اضافہ : سی این جی 104 روپے فی کلو ہونے کا امکان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

گیس کی قیمتوں میں اضافہ : سی این جی 104 روپے فی کلو ہونے کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)  حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی این جی ایسوسی ایشنز نے قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی این جی کی قمیت میں اضافے کا فیصلہ سی این جی پمپس مالکان کے اجلاس میں کیا گیا۔ سندھ میں کل سے سی این جی کی… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں اضافہ : سی این جی 104 روپے فی کلو ہونے کا امکان