اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اسٹیل ملازمین نے ادارے کی نجکاری کا فیصلہ رد کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2018

پاکستان اسٹیل ملازمین نے ادارے کی نجکاری کا فیصلہ رد کردیا

کراچی(سی پی پی) پاکستان اسٹیل کے ملازمین نے ادارے کی نج کاری کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے متبادل منصوبہ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی آف پاکستان اسٹیل کی کونسل کا اجلاس ایکشن کمیٹی کے کنوینرسید نعیم الحق کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے نجکاری کی جانب… Continue 23reading پاکستان اسٹیل ملازمین نے ادارے کی نجکاری کا فیصلہ رد کردیا

پاکستان اور چین کا ای ڈی آئی کے نفاذ پر مذاکرات کا فیصلہ

datetime 26  فروری‬‮  2018

پاکستان اور چین کا ای ڈی آئی کے نفاذ پر مذاکرات کا فیصلہ

اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان اور چین نے دوطرفہ تجارت کے اعداد وشمار میں موجود خامیوں کو ختم کرنے کے لیے الیکٹرانک ڈیٹا انٹرچینج کے نفاذ کے حوالے سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ دوم کے حوالے سے ہونے والے حالیہ… Continue 23reading پاکستان اور چین کا ای ڈی آئی کے نفاذ پر مذاکرات کا فیصلہ

پاکستان اورافغانستان کے تاجروں کا دونوں حکومتوں سے تجارت کو سیاست سے الگ کرنے کا مطالبہ

datetime 26  فروری‬‮  2018

پاکستان اورافغانستان کے تاجروں کا دونوں حکومتوں سے تجارت کو سیاست سے الگ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان اور افغانستان کے سرمایہ کاروں اور تاجروں نے دونوں ممالک کی حکومتوں سے تجارت کو سیاست سے الگ کرنے کا مطالبہ کردیا جبکہ تاجروں کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کی وجہ سے تجارت کو شدید دھچکا لگا ہے، گزشتہ چند سالوں میں تجارت کا حجم 2.7ارب ڈالر… Continue 23reading پاکستان اورافغانستان کے تاجروں کا دونوں حکومتوں سے تجارت کو سیاست سے الگ کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے ذمے بیرونی قرضے، 89 ارب ڈالر:سٹیٹ بینک آف پاکستان

datetime 26  فروری‬‮  2018

پاکستان کے ذمے بیرونی قرضے، 89 ارب ڈالر:سٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے غیرملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں جس کے مطابق پاکستان کے ذمے واجب الادا بیرونی قرضے 89 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کے ذمے غیر ملکی قرضے89 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ… Continue 23reading پاکستان کے ذمے بیرونی قرضے، 89 ارب ڈالر:سٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد میں اربوں مالیت کی اراضی کے خریدار ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ٗ ایف بی آر کا انکشاف

datetime 25  فروری‬‮  2018

اسلام آباد میں اربوں مالیت کی اراضی کے خریدار ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ٗ ایف بی آر کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 6 ہزار 348 دولت مند شہریوں نے مجموعی طورپر 106 ارب روپے کا لین دین کیا۔ایف بی آر کے مطابق کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی… Continue 23reading اسلام آباد میں اربوں مالیت کی اراضی کے خریدار ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ٗ ایف بی آر کا انکشاف

پاکستان افغانستان کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدے کا خواہشمند

datetime 25  فروری‬‮  2018

پاکستان افغانستان کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدے کا خواہشمند

کراچی(سی پی پی) پاکستان افغانستان جوائنٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی اے جے سی سی آئی)کے وفد نے چیئرمین زبیرموتی والا اور شریک چیئرمین خان جان الکوزئی کی سربراہی میں وفاقی سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ سے وزارت تجارت اسلام آباد میں ملاقات کی۔ زبیرموتی والا نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اقتصادی روابط کی اہمیت… Continue 23reading پاکستان افغانستان کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدے کا خواہشمند

عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا

datetime 24  فروری‬‮  2018

عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا

نیویارک (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا جب کہ خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی ہفتہ وار قیمتوں سے متعلق رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوا ہے۔ جس کے بعد ایک… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا

پاکستانی سائنسدانوں کا کارنامہ، مقامی بیج سے پاکستان کس فصل میں خود کفیل ہوگیا

datetime 24  فروری‬‮  2018

پاکستانی سائنسدانوں کا کارنامہ، مقامی بیج سے پاکستان کس فصل میں خود کفیل ہوگیا

لاہور(سی پی پی) پاکستان کو زرعی خود کفالت سے ہمکنار کرنے میں پاکستانی سائنسدانوں اور ملکی کمپنیوں نے ملٹی نیشنل اور غیر ملکی فرمز پر پہلی مرتبہ سبقت حاصل کرتے ہوئے مکئی کے شعبے میں خود کفالتی پیداوار حاصل کرنے کیلیے تجربات میں 100فیصد کامیابی حاصل کر لی۔زرعی سائنسدان اور سیڈ ایسوسی ایشن آف پاکستان… Continue 23reading پاکستانی سائنسدانوں کا کارنامہ، مقامی بیج سے پاکستان کس فصل میں خود کفیل ہوگیا

پرانی گاڑیوں کیلئے درآمدی پالیسی بحال،سمندر پار پاکستانیوں کو بھی بڑی سہولت حاصل

datetime 24  فروری‬‮  2018

پرانی گاڑیوں کیلئے درآمدی پالیسی بحال،سمندر پار پاکستانیوں کو بھی بڑی سہولت حاصل

اسلام آباد(سی پی پی) وزارت تجارت نے 3 سالہ پرانی گاڑیوں کی درآمد کے لیے اکتوبر2017 سے قبل کی پالیسی بحال کر دی اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت تجارت کے حکام کے مطابق پرانی گاڑیوں کی درآمد کے لیے اکتوبر 2017کے بعد جاری کی جانے والی پالیسی کو ختم کرکے پرانی پالیسی… Continue 23reading پرانی گاڑیوں کیلئے درآمدی پالیسی بحال،سمندر پار پاکستانیوں کو بھی بڑی سہولت حاصل