اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی

datetime 2  مارچ‬‮  2018

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 2  مارچ‬‮  2018

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آئی این پی ) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو 27 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ جمعہ کو نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں ماہانہ… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

datetime 2  مارچ‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی رین من بی( آر ایم بی) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو ڈالر کے مقابلے میں 18بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے6.3334ہوگئی۔یہ بات چین کے غیر ملکی زر مبادلہ کے تبادلے کے تجارتی نظام نے بتائی ہے۔

رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں سو تی دھا گے کی بر آمدات میں 2فیصد کمی

datetime 2  مارچ‬‮  2018

رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں سو تی دھا گے کی بر آمدات میں 2فیصد کمی

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں سو تی دھا گے کی بر آمدات میں 2فیصد کمی ہوئی ۔تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سلا کے پہلے 7ماہ میں75کروڑ ڈا لر کا سو تی دھا گی برآمد کیا گیا تھا جو رواں ما لی سال کے اسی عرصہ… Continue 23reading رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں سو تی دھا گے کی بر آمدات میں 2فیصد کمی

پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی نے دوسری بار قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2018

پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی نے دوسری بار قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر یہ ہے کہ پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی پاک سوزوکی نے رواں سال میں اپنی گاڑیوں کی قیمت میں دوسری بار اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل پاک سوزوکی نے یکم جنوری کو اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے اسے… Continue 23reading پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی نے دوسری بار قیمتوں میں اضافہ کر دیا

13 سال بعد پاکستانی معیشت کہاں ہو گی، برطانوی جریدے نے بڑا دعویٰ کر دیا، جان کر آپ بھی انشاء اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2018

13 سال بعد پاکستانی معیشت کہاں ہو گی، برطانوی جریدے نے بڑا دعویٰ کر دیا، جان کر آپ بھی انشاء اللہ کہہ اٹھیں گے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی جریدے انڈیپینڈنٹ کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ آئندہ تیرہ سالوں میں پاکستان کا شمار دنیا کی اکیس اہم معیشتوں میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق جریدے کا کہنا ہے کہ 2030ء تک دنیا کی ان اکیس معیشتوں میں پاکستان کا نمبر بیسواں ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کا… Continue 23reading 13 سال بعد پاکستانی معیشت کہاں ہو گی، برطانوی جریدے نے بڑا دعویٰ کر دیا، جان کر آپ بھی انشاء اللہ کہہ اٹھیں گے

سعودی ریال مہنگا ہو گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2018

سعودی ریال مہنگا ہو گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں استحکام جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں قیمت خرید میں اضافہ اور فروخت میں کمی کا رجحان رہا۔سعودی ریال کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر… Continue 23reading سعودی ریال مہنگا ہو گیا

پاکستان کا بینکنگ نظام آئندہ ڈیڑھ برس تک مستحکم رہے گا، ورلڈ بینک

datetime 1  مارچ‬‮  2018

پاکستان کا بینکنگ نظام آئندہ ڈیڑھ برس تک مستحکم رہے گا، ورلڈ بینک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم آؤٹ لک (بی تھری) کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وہ آئندہ ڈیڑھ سال تک مستحکم رہیں گے تاہم معاشی ترقی کی شرح کو سیاسی عدم استحکام سے مشروط قرار دیا ہے۔ موڈیز کا کہنا ہے کہ معاشی… Continue 23reading پاکستان کا بینکنگ نظام آئندہ ڈیڑھ برس تک مستحکم رہے گا، ورلڈ بینک

پاکستان کی معاشی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے ، بلوم برگ

datetime 1  مارچ‬‮  2018

پاکستان کی معاشی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے ، بلوم برگ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکہ کی معروف ویب سائٹ بلوم برگ کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں ویسے ویسے معاشی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے ۔ بلوم برگ کے مطابق انتخابات میں پانچ ماہ رہ گئے ہیں جبکہ ملکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے… Continue 23reading پاکستان کی معاشی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے ، بلوم برگ