اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سوزوکی کی نئی ویگن آر سامنے آگئی

datetime 8  مارچ‬‮  2018

سوزوکی کی نئی ویگن آر سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی نے پاکستان میں اپنی مقبول گاڑی ویگن آر کا نیا ماڈل فروخت کے لیے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاک سوزوکی نے گزشتہ ماہ اپنی اس مقبول ترین گاڑی کی بکنگ روک دی تھی اور اس کی وجہ بتانے سے گریز کیا تھا۔ سوزوکی نے اپنی… Continue 23reading سوزوکی کی نئی ویگن آر سامنے آگئی

حکومت کا ایل این جی کی طلب میں کمی پر سپلائی محدود کرنے کا فیصلہ

datetime 8  مارچ‬‮  2018

حکومت کا ایل این جی کی طلب میں کمی پر سپلائی محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  پنجاب میں 3 ہزار 600 میگا واٹ پر مشتمل تین منصوبوں کے کمرشل آپریشن میں تاخیر کے باعث طلب میں کمی کی وجہ سے حکومت نے قدرتی مائع گیس (ایل این جی) کی سپلائی کو کم کرنے کی ہدایت کردی۔ اس ضمن میں پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل)… Continue 23reading حکومت کا ایل این جی کی طلب میں کمی پر سپلائی محدود کرنے کا فیصلہ

’پاکستان میں میکرو اکنامک خطرات بڑھ رہے ہیں‘

datetime 8  مارچ‬‮  2018

’پاکستان میں میکرو اکنامک خطرات بڑھ رہے ہیں‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی میکرواکنامکس کے اشاریوں میں تنزلی پر اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے جس میں غیر ملکی اور مالی عدم توازن، غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں کمی اور اقتصادی اور فنانشنل آؤٹ لک کے لیے ابھرتے ہوئے خطرات شامل… Continue 23reading ’پاکستان میں میکرو اکنامک خطرات بڑھ رہے ہیں‘

وفاقی کابینہ کی پی آئی اے، اسٹیل ملز کی نجکاری منصوبے کی منظوری

datetime 7  مارچ‬‮  2018

وفاقی کابینہ کی پی آئی اے، اسٹیل ملز کی نجکاری منصوبے کی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے انتظامی امور اور فلائٹ آپریشنز سے متعلق 49 فیصد شیئرز کی نجکاری کی اجازت دینے اور پاکستان اسٹیل ملز کی فروخت سے متعلق اہم فیصلے کر لیے۔ مذکورہ فیصلے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی… Continue 23reading وفاقی کابینہ کی پی آئی اے، اسٹیل ملز کی نجکاری منصوبے کی منظوری

کوکا کولا نے شراب بنانے اور بیچنے کا اعلان کردیا، 125 سالہ تاریخ میں کوکا کولا پہلی بار شراب بنائے گی‎‎

datetime 7  مارچ‬‮  2018

کوکا کولا نے شراب بنانے اور بیچنے کا اعلان کردیا، 125 سالہ تاریخ میں کوکا کولا پہلی بار شراب بنائے گی‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوکا کولا کا اپنی 125 سالہ تاریخ میں پہلی بار شراب بنانے کا اعلان ۔کمپنی کی جانب سےکہا گیا ہے کہ وہ جاپان میں الکوپوپ یا ذائقہ دار الکوحل بنائے گی۔ اعلان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی جاپان میں ’’چو ہی‘‘ کی مقبولیت کا فائدہ اٹھائے گی۔ }’چو ہی‘{ ڈبے میں سپارکلنگ… Continue 23reading کوکا کولا نے شراب بنانے اور بیچنے کا اعلان کردیا، 125 سالہ تاریخ میں کوکا کولا پہلی بار شراب بنائے گی‎‎

ڈالر کے مقابلے میں بدھ کو چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

datetime 7  مارچ‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں بدھ کو چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی رین من بی(آر این بی) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو ڈالر کے مقابلے میں 92بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے6.3294ہوگئی ۔یہ بات چین کے زرمبادلہ کے تجارتی نظام نے بتائی ہے۔چینی کرنسی کی شرح میں یہ اضافہ ڈالر انڈکس کے جو 6اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کا پیمانہ… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں بدھ کو چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

200ر وپے والے انعامی بانڈزکی 73 ویں قرعہ اندازی سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد میں ہو گی

datetime 7  مارچ‬‮  2018

200ر وپے والے انعامی بانڈزکی 73 ویں قرعہ اندازی سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد میں ہو گی

فیصل آباد (آئی این پی) 200 روپے والے انعامی بانڈزکی 73 ویں قرعہ اندازی سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد میں ہو گی تفصیل کے مطا بق 200روپے ما لیت کے انعا می بانڈز کی 73ویں قرعہ اندازی 15مارچ کو سٹیٹ بنک فیصل آباد میں ہو گی گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف ایجوکیشن برائے فقدان سماعت… Continue 23reading 200ر وپے والے انعامی بانڈزکی 73 ویں قرعہ اندازی سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد میں ہو گی

اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار

datetime 7  مارچ‬‮  2018

اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مقامی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے اور مارکیٹ میں نیا ٹریڈنگ پلیٹ فارم متعارف کرایا جائیگا۔ سی ای اواسٹاک ایکسچینج رچرڈ مورن نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک زبردست گروتھ اسٹوری ہے جو گزشتہ دس سال سے سرمایہ… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار

کراچی؛انفراسٹرکچر اور نظام زندگی کی بہتری کیلئے کراچی کو 10 سال میں 10 ارب ڈالرز درکار ہوں گے،ورلڈ بینک

datetime 7  مارچ‬‮  2018

کراچی؛انفراسٹرکچر اور نظام زندگی کی بہتری کیلئے کراچی کو 10 سال میں 10 ارب ڈالرز درکار ہوں گے،ورلڈ بینک

کراچی(آن لائن)ورلڈ بینک نے کراچی کے انفرا اسٹرکچر اور خدمات کی فراہمی میں 10سال کے دوران 9 سے 10 ارب ڈالرز کی مالی معاونت کا تخمینہ لگایا ہے۔یہ رقم ٹرانسپورٹ، فراہمی آب،صحت و صفائی اور میونسپل سالیڈ ویسٹ مینجمنٹ کیلئے درکار ہوگی۔بد ھ کو ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا… Continue 23reading کراچی؛انفراسٹرکچر اور نظام زندگی کی بہتری کیلئے کراچی کو 10 سال میں 10 ارب ڈالرز درکار ہوں گے،ورلڈ بینک