اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں9پیسے کی مزید کمی

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں9پیسے کی مزید کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںبھی ڈالرکی قیمت میں30پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق

پیر کوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں9پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید141.38روپے سے گھٹ کر141.29روپے اور قیمت فروخت141.48روپے سے گھٹ کر141.39روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں30پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید141.30روپے سے گھڑ کر141.00روپے اورقیمت فروخت141.80روپے سے گھٹ کر141.50روپے ہوگئی۔یوروکی قیمت میں75پیسے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خریدمیں1.50روپے اور قیمت فروخت میں1.30روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید157.25روپے سے گھٹ کر156.50روپے اورقیمت فروخت159.05روپے سے گھٹ کر158.30روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید185.00روپے سے گھٹ کر183.50روپے اورقیمت فروخت186.80روپے سے گھٹ کر185.50روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میںاستحکام اور یواے ای درہم کی قیمت خریدمیں15پیسے اورقیمت فروخت میں5 کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید37.40روپے اورقیمت فروخت37.70روپے پرمستحکم اور یواے ای درہم کی قیمت خرید38.50روپے سے گھٹ کر38.35روپے اورقیمت فروخت38.80روپے سے گھٹ کر38.75روپے ہوگئی۔جمعہ کوچینی یوآن کی قیمت خریدمیںاستحکام جبکہ قیمت فروخت میں10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید21.50روپے پرمستحکم اور قیمت فروخت22.80روپے سے بڑھ کر22.90روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…