غیرملکی کرنسیوں نے پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا،ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،ایک ہی دن میں روپے کی قدر میں اتنی زیادہ کمی کہ پاکستانیوں کے ہوش ہی اُڑ گئے
کراچی(این این آئی)غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 4.23روپے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلندسطح پر پہنچ گیا۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ، یواے ای درہم اور سعودی ریال کی قدر میں اضافہ جبکہ چینی… Continue 23reading غیرملکی کرنسیوں نے پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا،ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،ایک ہی دن میں روپے کی قدر میں اتنی زیادہ کمی کہ پاکستانیوں کے ہوش ہی اُڑ گئے