اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ فروخت کیلئے پیش ،قیمت کتنی ہے،جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

datetime 18  مارچ‬‮  2018

دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ فروخت کیلئے پیش ،قیمت کتنی ہے،جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

لزبن(این این آئی)پرتگال کے شہر اوبیڈس میں جاری چاکلیٹ میلے میں دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ نمائش کے لیے پیش کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چاکلیٹ کی قیمت 7728 یورو (9489 امریکی ڈالر) ہے اور اسے کھانے کے قابل سونے کے ورق میں لپیٹا گیا ہے۔ یہ چاکلیٹ زعفران ، سفید کھمبی ، مڈگاسکر… Continue 23reading دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ فروخت کیلئے پیش ،قیمت کتنی ہے،جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اپریل کو ہو گی

datetime 18  مارچ‬‮  2018

15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اپریل کو ہو گی

لاہور( این این آئی )15ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اپریل کو منعقد ہو گی ۔15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں14روپے فی کلو اضافہ

datetime 18  مارچ‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں14روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)تعطیل کے روز برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا ۔ اتوار کے روز برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے 222روپے فی کلو سے بڑھ کر 236روپے فی کلو ہو گی۔ فارمی انڈوں کی قیمتوں میں بھی 2روپے اضافے سے 90روپے سے بڑھ کر 92روپے فی درجن… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں14روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اسٹیل کا پلانٹ و مشینری لیز پردینے کا فیصلہ

datetime 18  مارچ‬‮  2018

پاکستان اسٹیل کا پلانٹ و مشینری لیز پردینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)حکومت پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن(پی ایس ایم سی)کا پلانٹ اور مشینری کنسیشن ماڈل کی بنیاد پر آپریشن کے لیے لیز پر دینے کے پلان پر کام کر رہی ہے تاہم پاکستان اسٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے کا امکان مسترد کردیا ہے۔رواں ماہ پہلے ہفتے میں کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کا پلانٹ و مشینری لیز پردینے کا فیصلہ

سستی گاڑیاں خریدنے کیلئے تیار ہوجاؤ!کراچی پورٹ پر پھنسی کتنے ہزار استعمال شدہ گاڑیاں کلیئرہوگئیں،سودے بازی ابھی سے شروع

datetime 18  مارچ‬‮  2018

سستی گاڑیاں خریدنے کیلئے تیار ہوجاؤ!کراچی پورٹ پر پھنسی کتنے ہزار استعمال شدہ گاڑیاں کلیئرہوگئیں،سودے بازی ابھی سے شروع

کراچی(سی پی پی) پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ اور ایسٹ کے اقدامات کی بدولت کراچی بندرگاہ سے منسلک نجی کنٹینرٹرمینلز سے گزشتہ 2ہفتوں کے دوران 6 ہزار ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی کلیئرنس وڈلیوری کا عمل مکمل ہوگیا ہے جس کے بعد درآمدکنندگان نے 3 ماہ کے وقفے کے بعد بیرونی ممالک میں ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کے… Continue 23reading سستی گاڑیاں خریدنے کیلئے تیار ہوجاؤ!کراچی پورٹ پر پھنسی کتنے ہزار استعمال شدہ گاڑیاں کلیئرہوگئیں،سودے بازی ابھی سے شروع

آئی ایم ایف کا دباؤ: حکومت کی بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

datetime 18  مارچ‬‮  2018

آئی ایم ایف کا دباؤ: حکومت کی بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  حکومت نے بین الااقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو قدرتی گیس اور بجلی کے ٹیرف میں فوری اضافے کی یقین دہانی کرادی۔ آئی ایم ایف کو مزید بتایا گیا کہ مالی اور بیرونی اکاؤنٹس میں بڑھتے ہوئے خطرات کو کم کرنے کے لیے بیرونی سرمایہ کاری سے چلنے والے منصوبوں… Continue 23reading آئی ایم ایف کا دباؤ: حکومت کی بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

اسٹاک مارکیٹ میں مندی:انڈیکس میں 132 پوائنٹس کی کمی

datetime 18  مارچ‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں مندی:انڈیکس میں 132 پوائنٹس کی کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا اور بینچ مارک ‘کے ایس ای 100 انڈیکس’ 132 پوائنٹس کمی کے بعد 43 ہزار 363 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔کاروباری سیشن کے آغاز کے چند منٹ تک مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا تاہم اس… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں مندی:انڈیکس میں 132 پوائنٹس کی کمی

رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان ریلوے کو 20 ارب 60 کروڑ روپے کا نقصان

datetime 17  مارچ‬‮  2018

رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان ریلوے کو 20 ارب 60 کروڑ روپے کا نقصان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان ریلوے کی جانب سے اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ جولائی 2017 سے جنوری 2018 کے درمیان اسے 20 ارب 60 کروڑ روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم این اے شیخ روحیل اصغر کی جانب سے پاکستان ریلوے کے نقصانات کے… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان ریلوے کو 20 ارب 60 کروڑ روپے کا نقصان

پاکستانی معیشت کی حالت اب بہتر ہے، مفتاح اسمٰعیل

datetime 17  مارچ‬‮  2018

پاکستانی معیشت کی حالت اب بہتر ہے، مفتاح اسمٰعیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  وزیراعظم کے مشیرِ خزانہ، ریونیو اور اقتصادی امور ڈاکٹر مفتاح اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ قومی معیشت کی حالت اس وقت بہتر ہے اور اس سال اقتصادی ترقی کی شرح 6 فیصد تک ہو سکتی ہے جبکہ افراطِ زر 3 سے 4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا… Continue 23reading پاکستانی معیشت کی حالت اب بہتر ہے، مفتاح اسمٰعیل