اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا )چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 99بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.9075ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 9 سو پوائنٹس نیچے آگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 9 سو پوائنٹس نیچے آگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ابتدائی ایک گھنٹے میں ہی کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 9 سے زائد پوائنٹس نیچے آگیا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مندی کے ساتھ ہی ہوا جہاں مقامی حصص مالکان نے اپنے شیئرز کو فروخت کرنا شروع کردیا۔ کاروباری… Continue 23reading کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 9 سو پوائنٹس نیچے آگیا

معروف کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 6ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافے کا فیصلہ کرلیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

معروف کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 6ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد( وائس آف ایشیا)معروف کارساز کمپنی سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سوزوکی کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کے پیش نظر کیاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف کارساز کمپنی سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading معروف کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 6ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافے کا فیصلہ کرلیا

سوفٹ سسٹم نے ایرانی بنکوں پر پابندیاں نافذ کرنا شروع کر دیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

سوفٹ سسٹم نے ایرانی بنکوں پر پابندیاں نافذ کرنا شروع کر دیں

تہران(این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی مواصلات ایسوسی ایشن یعنی سوفٹ نظام ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نفاذ میں اپنی جانب سے عملی اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔SWIFT کی طرف سے ایرانی بنکوں پر پابندیاں عاید کی جا رہی ہیں اور ایرانی بنکوں کو ترسیلات زر پر پابندی لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔… Continue 23reading سوفٹ سسٹم نے ایرانی بنکوں پر پابندیاں نافذ کرنا شروع کر دیں

تیل کی صنعت : قیمتوں پر غیر ملکی کرنسی کے اثرات منتقل کرنے کی خواہشمند

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

تیل کی صنعت : قیمتوں پر غیر ملکی کرنسی کے اثرات منتقل کرنے کی خواہشمند

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تیل کی صنعت بڑھتی ہوئی مانگ اور روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے غیر ملکی کرنسی کے اثرات کو تیل کی مصنوعات کی قیمتوں پر منتقل کرنے کی خواہشمند ہے۔ یہ نئی پیٹرولیم پالیسی 2018 کا حصہ ہے، گزشتہ اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی تیل کی… Continue 23reading تیل کی صنعت : قیمتوں پر غیر ملکی کرنسی کے اثرات منتقل کرنے کی خواہشمند

قومی بچت اسکیم میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

قومی بچت اسکیم میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  3.6 کھرب روپے مالیت کی سرکاری قومی بچت اسکیم میں بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کا انکشاف ہوا ہے جس میں ادارے کے اہلکار 70 لاکھ سے زائد بچت کنندگان کا اعتماد مجروح کرتے ہوئے مبینہ طور پر 20 کروڑ روپے کی بد عنوانی کے مرتکب ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اس دھوکہ… Continue 23reading قومی بچت اسکیم میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف

ایران : امریکی پابندیوں کا اطلاق، تیل کی قیمتوں میں اضافے کاخدشہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایران : امریکی پابندیوں کا اطلاق، تیل کی قیمتوں میں اضافے کاخدشہ

تہران(آئی این پی)ایران پر امریکی پابندیوں کے نفاذ سے تیل کی قیمتوں میں اضافے کا حد درجہ خدشہ موجود ہے، تمام نگاہیں ایران پر مرکوز ہیں کہ امریکی پابندیوں کا کہاں تک اطلاق ہوتا ہے اور کس تیزی سے تیل کی پیداوار جاری رہتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈیوں کے… Continue 23reading ایران : امریکی پابندیوں کا اطلاق، تیل کی قیمتوں میں اضافے کاخدشہ

چینی وزیراعظم عمران خا ن سے نظریں چرانے لگے سٹاک مارکیٹ آسمان سے زمین پر آگری، اربوں روپے ڈوب گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

چینی وزیراعظم عمران خا ن سے نظریں چرانے لگے سٹاک مارکیٹ آسمان سے زمین پر آگری، اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران اب تک کوئی بڑی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی ، ملکی سرمایہ کار شش و پنج کی کیفیت کا شکار ہیں جس کےاثرات پاکستانی سٹاک مارکیٹ پر اثر انداز… Continue 23reading چینی وزیراعظم عمران خا ن سے نظریں چرانے لگے سٹاک مارکیٹ آسمان سے زمین پر آگری، اربوں روپے ڈوب گئے

پاکستان کو سعودی عرب کے پیکیج کی پہلی قسط آئندہ ہفتے ملنے کا امکان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کو سعودی عرب کے پیکیج کی پہلی قسط آئندہ ہفتے ملنے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو سعودی پیکج کی پہلی قسط ایک ارب ڈالر آئندہ ہفتے ملنے کا امکان ہے، پیکج کا مجموعی حجم6 ارب ڈالر ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ سیکٹر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کے پیکج کی پہلی قسط آئندہ ہفتے ملنے کا امکان ہے۔ پہلی قسط کاحجم ایک… Continue 23reading پاکستان کو سعودی عرب کے پیکیج کی پہلی قسط آئندہ ہفتے ملنے کا امکان