بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

یورو،برطانوی پائونڈ میں 6سے 10روپے تک ریکارڈ اضافہ

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 6روپے کے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے جس کی وجہ سے فاریکس مارکیٹ میں بھونچال رہا جبکہ روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں6.75روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 141.40روپے

سے بڑھ کر147.75روپے اور قیمت فروخت 141.51 روپے سے بڑھ کر148.25روپے پر جا پہنچی اسی طرح اسی مدت کے دوران مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں6.50روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 143روپے سے بڑھ کر 149روپے اور قیمت فروخت 143.50روپے سے بڑھ کر150روپے پر جا پہنچی۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں بھی بالترتیب 6.40روپے اور10.70روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…