اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

شاہین ایئرانٹرنیشنل اور سعودی حکام کے درمیان کنٹرول منتقلی کے معاملات طے پاگئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

شاہین ایئرانٹرنیشنل اور سعودی حکام کے درمیان کنٹرول منتقلی کے معاملات طے پاگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہین ایئر انٹرنیشنل اور سعودی حکام کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں جس کے بعد توقع ہے کہ ایئر لائن پر کنٹرول کی منتقلی کا عمل آئندہ دو ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔ شاہین ایئر کے قائم مقام چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) جاوید صہبائی نے کنٹرول کی منتقلی… Continue 23reading شاہین ایئرانٹرنیشنل اور سعودی حکام کے درمیان کنٹرول منتقلی کے معاملات طے پاگئے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا تیسرا دور جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا تیسرا دور جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بیل آوٹ پیکج پر تکنیکی مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے جس میں آئی ایم ایف کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 7 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیل آوٹ پیکج پر پاکستان کے… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا تیسرا دور جاری

امریکا نے عراق کو ایران سے بجلی درآمد کرنے کی خصوصی اجازت دے دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکا نے عراق کو ایران سے بجلی درآمد کرنے کی خصوصی اجازت دے دی

بغداد(این این آئی)امریکا نے عراق کو پڑوسی ملک ایران سے بجلی درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے اور اس ضمن میں پابندی کو ختم کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے گذشتہ سوموار کو ایران کے خلاف نئی مگر سخت اقتصادی پابندیاں عاید کی ہیں جن کے تحت ایران کے ساتھ کاروباری… Continue 23reading امریکا نے عراق کو ایران سے بجلی درآمد کرنے کی خصوصی اجازت دے دی

بینکنگ فراڈ : ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک حکام کی رائے میں اختلاف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

بینکنگ فراڈ : ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک حکام کی رائے میں اختلاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام نے ملک میں بڑے پیمانے پر بینکنگ نظام کو درپیش خطرات کے حوالے سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی سربراہی میں ایک ٹیم نے ایف آئی اے کے ہیڈ… Continue 23reading بینکنگ فراڈ : ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک حکام کی رائے میں اختلاف

موسم سرما کے 3 ماہ کے لیے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

موسم سرما کے 3 ماہ کے لیے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما کے 3 ماہ کے لیے گھریلو صارفین کو گیس لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہوگا تاہم صبح و شام کے اوقات میں گھریلو صارفین کے لیے گیس لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں کے لیے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کو دن… Continue 23reading موسم سرما کے 3 ماہ کے لیے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں برآمدت 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں برآمدت 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 4 مہینوں میں برآمدت 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق پہلے 4 ماہ میں برآمدات میں 3.52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی سے اکتوبر تک درآمدات 19 ارب 7کروڑ ڈالر رہیں، پہلے چار مہینوں میں درآمدات 0.06 فیصد بڑھیں۔ ادارہ شماریات کے… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں برآمدت 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہیں

چین میں پاکستانی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے: مشیر تجارت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

چین میں پاکستانی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے: مشیر تجارت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چینی وزیر اعظم نے دوطرفہ تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے چین میں پاکستانی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ انھوں نے کہا کہ… Continue 23reading چین میں پاکستانی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے: مشیر تجارت

چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے انٹیریئرز پاکستان2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے : میاں کاشف اشفاق

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے انٹیریئرز پاکستان2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے : میاں کاشف اشفاق

لاہور(این این آئی) چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے14 دسمبر سے ایکسپو سینٹر لاہور میں شروع ہونے والی دسویں 3 روزہ میگا نمائش انٹیریئرز پاکستان 2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔یہ بات شنگھائی میں پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے اپنے ایک بیان میں بتائی۔انہوں نے کہا… Continue 23reading چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے انٹیریئرز پاکستان2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے : میاں کاشف اشفاق

برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 154روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈے 117روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔