اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اوگرا نے 5روپے کمی کی سفارش کی اورحکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنی کمی کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری،عملدرآمد آج رات سے ہوگا

datetime 31  مارچ‬‮  2018

اوگرا نے 5روپے کمی کی سفارش کی اورحکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنی کمی کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری،عملدرآمد آج رات سے ہوگا

اسلام آباد( این این آئی )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا ،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 7 پیسے کمی کردی گئی ۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 86 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق… Continue 23reading اوگرا نے 5روپے کمی کی سفارش کی اورحکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنی کمی کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری،عملدرآمد آج رات سے ہوگا

آٹھ ماہ کے دوران دالوں کی درآمد میں 41 فیصد کمی ریکارڈ

datetime 31  مارچ‬‮  2018

آٹھ ماہ کے دوران دالوں کی درآمد میں 41 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے 8ماہ میں ملک میں دالوں کی درآمدات میں 41.11 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری تک دالوں کی درآمدات پر پاکستان نے 353.431 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 41.11 فیصدکم ہے ۔… Continue 23reading آٹھ ماہ کے دوران دالوں کی درآمد میں 41 فیصد کمی ریکارڈ

صبح صبح بڑی خوشخبری ، حکومت نے قیمتوں میں کمی کر دی

datetime 31  مارچ‬‮  2018

صبح صبح بڑی خوشخبری ، حکومت نے قیمتوں میں کمی کر دی

لاہور( این این آئی)صوبائی حکومتوں نے عوام کو سستی اشیا ء کی فراہمی کے لئے دی جانے والی سبسڈی کی رقم میں کمی کردی ، وفاق اور صوبوں نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران عوام کو 69ارب روپے کی سبسڈی دی۔نجی ٹی وی نے وزارت خزانہ کی ایک دستاویز کے حوالے سے… Continue 23reading صبح صبح بڑی خوشخبری ، حکومت نے قیمتوں میں کمی کر دی

ٹیکس افسران کو دیئے گئے صوابدیدی اختیارات کو ختم کیا جائے،ایف بی آر میں ریفارمز لائی جائیں‘ ایف پی سی سی آئی

datetime 31  مارچ‬‮  2018

ٹیکس افسران کو دیئے گئے صوابدیدی اختیارات کو ختم کیا جائے،ایف بی آر میں ریفارمز لائی جائیں‘ ایف پی سی سی آئی

لاہور ( این این آئی)ٹیکس افسران کو دیئے گئے صوابدیدی اختیارات کو ختم کیا جائے،معیشت کو دستاویزی کرنے کیلئے ایف بی آر میں ریفارمز لائی جائیں،کاروباری برادری کی مشکلات کو کم کرنے اور انڈسٹری کے فروغ کیلئے حکومت کی طرف سے ٹیکس ایمنسٹی سکیم دی جائے،ملک میں کاروبار کرنے کیلئے آسانیاں پیدا کرنے( ای او… Continue 23reading ٹیکس افسران کو دیئے گئے صوابدیدی اختیارات کو ختم کیا جائے،ایف بی آر میں ریفارمز لائی جائیں‘ ایف پی سی سی آئی

اسٹاک مارکیٹ:کاروباری ہفتے کے آخری روز 71 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 31  مارچ‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ:کاروباری ہفتے کے آخری روز 71 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملاجلا رجحان رہا تاہم کے ایس ای-100 انڈیکس 71 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 45 ہزار 560 پر بند ہوا۔ پی ایس ایکس میں دن کا آغاز مثبت انداز میں ہوا تاہم دوسرے سیشن میں کاروباری صورت حال تنزلی کا… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ:کاروباری ہفتے کے آخری روز 71 پوائنٹس کا اضافہ

ملازمت کے درخواست گزاروں کی تعداد 174 ممالک کی آبادی سے زائد

datetime 31  مارچ‬‮  2018

ملازمت کے درخواست گزاروں کی تعداد 174 ممالک کی آبادی سے زائد

بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک) آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک بھارت میں ایک لاکھ 10 ہزار ملازمتوں کے لیے 2 کروڑ سے زائد افراد نے درخواستیں دے دیں۔2 کروڑ سے زائد بھارتی افراد نے ملازمتوں کے لیے محکمہ ریلوے میں درخواستیں جمع کرائیں، جس نے حال ہی میں نوکریوں کا اعلان کیا تھا۔… Continue 23reading ملازمت کے درخواست گزاروں کی تعداد 174 ممالک کی آبادی سے زائد

جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈ ہیں وہ فوراََ نکال لیں کیونکہ۔۔ حکومت کیا کرنے والی ہے؟بڑا اعلان کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018

جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈ ہیں وہ فوراََ نکال لیں کیونکہ۔۔ حکومت کیا کرنے والی ہے؟بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر) کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم… Continue 23reading جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈ ہیں وہ فوراََ نکال لیں کیونکہ۔۔ حکومت کیا کرنے والی ہے؟بڑا اعلان کردیا

کریم نے اپنی رائیڈ شیئرنگ سروس کوئٹہ میں متعارف کرادی

datetime 30  مارچ‬‮  2018

کریم نے اپنی رائیڈ شیئرنگ سروس کوئٹہ میں متعارف کرادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رائیڈ شیئرنگ کمپنی کریم نے اپنی سروس کوئٹہ میں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔2016 میں پاکستانی مارکیٹ کا حصہ بننے والی کمپنی کریم نے پہلے لاہور اور کراچی اور اس کے بعد اسلام آباد میں متعارف کرائی تھیں، اب اس کا دائرہ فیصل آباد، حیدرآباد، ملتان، گوجرانوالہ، ایبٹ آباد سمیت… Continue 23reading کریم نے اپنی رائیڈ شیئرنگ سروس کوئٹہ میں متعارف کرادی

کے الیکڑک اور گیس کمپنی کے مابین تنازعہ: صنعتی سرگرمیاں شدید متاثر

datetime 30  مارچ‬‮  2018

کے الیکڑک اور گیس کمپنی کے مابین تنازعہ: صنعتی سرگرمیاں شدید متاثر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی ایل) اور کراچی الیکڑک لمیٹڈ (کے الیکڑک) کے مابین واجبات کی ادائیگی پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا جس کے باعث شعبہ صعنت کی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہورہی ہیں۔ واضح رہے کہ کے الیکڑک سوئی سدرن گیس کمپنی کا سب بڑا صارف ہے اور… Continue 23reading کے الیکڑک اور گیس کمپنی کے مابین تنازعہ: صنعتی سرگرمیاں شدید متاثر