اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16اپریل کو ہو گی

datetime 8  اپریل‬‮  2018

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16اپریل کو ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

چین کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں اضافہ

datetime 8  اپریل‬‮  2018

چین کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں اضافہ

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چین کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر ایک ماہ قبل 8.34بلین ڈالر کے مقابلے میں مارچ کے آخر میں بڑھ کر 3.1428ٹریلین امریکی ڈالر ہو گئے ہیں ، یہ بات چین کے عوامی بنک(پی بی او سی ) نے اتوار کو بتائی ہے، مارکیٹ کو بڑے پیمانے پر توقع تھی کہ چین… Continue 23reading چین کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں اضافہ

سعودی عرب دنیا بھر میں سرمایہ کاری کیلئے مشہور مگر اب بڑے یورپی ملک نے سب کو حیران کر دیا، سعودی عرب میں ہی اتنی بڑی سرمایہ کاری کر دی کہ خود سعودی ولی عہد تک حیران رہ گئے

datetime 8  اپریل‬‮  2018

سعودی عرب دنیا بھر میں سرمایہ کاری کیلئے مشہور مگر اب بڑے یورپی ملک نے سب کو حیران کر دیا، سعودی عرب میں ہی اتنی بڑی سرمایہ کاری کر دی کہ خود سعودی ولی عہد تک حیران رہ گئے

پیرس (این این آئی)سعودی عرب، فرانس بزنس کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد بن لادن نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے دورہ فرانس کی اقتصادی اور معاشی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے غیرمعمولی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بزنس کونسل کے چیئرمین نے کہاکہ ولی عہد… Continue 23reading سعودی عرب دنیا بھر میں سرمایہ کاری کیلئے مشہور مگر اب بڑے یورپی ملک نے سب کو حیران کر دیا، سعودی عرب میں ہی اتنی بڑی سرمایہ کاری کر دی کہ خود سعودی ولی عہد تک حیران رہ گئے

اب ورچوئل کرنسی ،بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ون کوائن، ڈاس کوائن استعمال کرنیوالوں کو کیا سزا دی جائے گی؟حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،اربوں کی سرمایہ کاری کرنیوالوں کے ہوش ہی اُڑ گئے

datetime 7  اپریل‬‮  2018

اب ورچوئل کرنسی ،بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ون کوائن، ڈاس کوائن استعمال کرنیوالوں کو کیا سزا دی جائے گی؟حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،اربوں کی سرمایہ کاری کرنیوالوں کے ہوش ہی اُڑ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اب ورچوئل کرنسی ،بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ون کوائن، ڈاس کوائن استعمال کرنیوالوں کو کیا سزا دی جائے گی؟حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،اربوں کی سرمایہ کاری کرنیوالوں کے ہوش ہی اُڑ گئے، تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورچوئل کرنسیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عوام کو خبردار… Continue 23reading اب ورچوئل کرنسی ،بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ون کوائن، ڈاس کوائن استعمال کرنیوالوں کو کیا سزا دی جائے گی؟حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،اربوں کی سرمایہ کاری کرنیوالوں کے ہوش ہی اُڑ گئے

قرض پر قرض ،پچھلے 8ماہ کے دوران وفاقی حکومت کے ذمے قرضے کہاں تک جا پہنچے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 7  اپریل‬‮  2018

قرض پر قرض ،پچھلے 8ماہ کے دوران وفاقی حکومت کے ذمے قرضے کہاں تک جا پہنچے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

اسلام آباد(سی پی پی) وفاقی حکومت کا قرضہ صرف 8ماہ میں 2.2 کے نیٹ اضافے کے ساتھ 22 اعشاریہ 9 ٹریلین تک پہنچ گئے جو رواں مالی سال کے آغازپرپارلیمنٹ کے منظورکردہ سالانہ بجٹ خسارے کی حدسے کہیں زیادہ ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے جولائی تا فروری کے عرصے کے حکومتی قرضے… Continue 23reading قرض پر قرض ،پچھلے 8ماہ کے دوران وفاقی حکومت کے ذمے قرضے کہاں تک جا پہنچے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھا ؤمیں مندی کا رجحان

datetime 7  اپریل‬‮  2018

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھا ؤمیں مندی کا رجحان

کراچی (این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا رجحان رہا۔ اچھی کوالٹی کی روئی کا بھاؤ فی من 300 تا 400 روپے کم ہوگیا۔ کاروباری حجم بھی نسبتا کم رہا۔ ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے محتاط خریداری جاری رہی سندھ و پنجاب میں روئی… Continue 23reading مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھا ؤمیں مندی کا رجحان

اسٹیٹ بینک کا کرپٹو کرنسی کے استعمال پر سخت اقدامات اٹھانے کا انتباہ

datetime 7  اپریل‬‮  2018

اسٹیٹ بینک کا کرپٹو کرنسی کے استعمال پر سخت اقدامات اٹھانے کا انتباہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورچوئل اور کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مالیاتی اداروں کو حکم دیا ہے کہ ایسی ادائیگیوں کو تسلیم نہ کیا جائے۔ اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں تمام بینکوں، مالیاتی اداروں اور ادائیگی کی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا کرپٹو کرنسی کے استعمال پر سخت اقدامات اٹھانے کا انتباہ

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی موجیں ،کتنی فیصدتنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا؟

datetime 7  اپریل‬‮  2018

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی موجیں ،کتنی فیصدتنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا؟

اسلام آباد(سی پی پی )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جلد ایف بی آر ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ کرینگے جہاں انہیں بجٹ 2018-19ء کی تیاری کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی اپنی اقتصادی ٹیم کے ہمراہ جلد ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کریں گے جس… Continue 23reading بجٹ میں سرکاری ملازمین کی موجیں ،کتنی فیصدتنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا؟

پی آئی اے کا ایک اور نیا کارنامہ، دوران پرواز مسافروں کو دی جانیوالی چینی پر جولائی 2018 درج

datetime 7  اپریل‬‮  2018

پی آئی اے کا ایک اور نیا کارنامہ، دوران پرواز مسافروں کو دی جانیوالی چینی پر جولائی 2018 درج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کا ایک اور نیا کارنامہ ،مسافروں کو دوران پرواز دی جانے والی چینی پر جولائی 2018 کی تاریخ درج ،سوشل میڈیا پر ایک چینی کے پیکٹ کی تصویر وائرل ہو رہی ہے ، یہ وہ ساشے ہے جو پی آئی اے کی پرواز کے دوران مسافروں کو دیا جاتا… Continue 23reading پی آئی اے کا ایک اور نیا کارنامہ، دوران پرواز مسافروں کو دی جانیوالی چینی پر جولائی 2018 درج