اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ کروڑ پتی ا فراد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2018

ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ کروڑ پتی ا فراد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے غیر رجسٹرڈ کروڑ پتی ا فراد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ، تمام بینکوں سے کروڑوں میں ہونے والی ٹرانزیکشن کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے بینک ٹرانزیکشنز کی چھان بین شروع کر دی… Continue 23reading ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ کروڑ پتی ا فراد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

کاروباری طبقہ ود ہولڈنگ ٹیکس کی موجودگی میں ملکی معیشت میں اپنا حقیقی کردار ادا نہیں کر پا رہا،پیاف

datetime 12  اپریل‬‮  2018

کاروباری طبقہ ود ہولڈنگ ٹیکس کی موجودگی میں ملکی معیشت میں اپنا حقیقی کردار ادا نہیں کر پا رہا،پیاف

لاہور ( این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف)نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں ود ہولڈنگ ٹیکس جیسے ناقابل قبول قانون کا خاتمہ کیا جائے،ود ہولڈنگ ٹیکس کے مضر اثرات کی بدولت بزنس کمیونٹی پریشانی کا شکار ہے، انکم ٹیکس ،سیلز ٹیکس و دیگر ٹیکسوں کی موجودگی میں اپنی ہی جمع… Continue 23reading کاروباری طبقہ ود ہولڈنگ ٹیکس کی موجودگی میں ملکی معیشت میں اپنا حقیقی کردار ادا نہیں کر پا رہا،پیاف

برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 231روپے فی کلو پر پہنچ گئی

datetime 12  اپریل‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 231روپے فی کلو پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میںاضافے کا رجحان جاری ہے۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 226روپے سے بڑھ کر 231روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔دو روز میں قیمتوں میں مجموعی طو رپر 12روپے کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فارمی انڈوں کی قیمت بدستور85روپے فی درجن… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 231روپے فی کلو پر پہنچ گئی

ایمنسٹی اسکیم سے پاکستان میں ٹیکس وصولیوں میں 35ارب روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے، موڈیز

datetime 12  اپریل‬‮  2018

ایمنسٹی اسکیم سے پاکستان میں ٹیکس وصولیوں میں 35ارب روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے، موڈیز

نیویارک (آئی این پی) ایمنسٹی اسکیم سے پاکستان میں ٹیکس وصولیوں میں 35ارب روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے‘ ایمنسٹی سکیم سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ اور اثاثے ظاہر ہونے کی توقع ہے‘ سکیم سے مالیاتی دبائو کم ہوگا اور سی پیک اخراجات کے لئے رقم دستیاب ہوگی۔ جمعرات کو عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے… Continue 23reading ایمنسٹی اسکیم سے پاکستان میں ٹیکس وصولیوں میں 35ارب روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے، موڈیز

جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

datetime 12  اپریل‬‮  2018

جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

بیجنگ (آئی این پی /شِنہوا)چین کی کرنسی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 77بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.2834ہو گئی ،یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے لین دین نظام نے بتائی ہے۔

امریکا اور روس کے درمیان لفظی جنگ، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 12  اپریل‬‮  2018

امریکا اور روس کے درمیان لفظی جنگ، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے معاملے پر روس اور امریکا کے درمیان لفظی جنگ میں شدت آنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اس کشیدگی کا اثر دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس اور تیل کی قیمتوں میں بھی دیکھنے میں آیا۔ عالمی منڈی… Continue 23reading امریکا اور روس کے درمیان لفظی جنگ، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی بنک نے افغانستان کو 691 ملین ڈالر امداد فراہم کر دی

datetime 12  اپریل‬‮  2018

عالمی بنک نے افغانستان کو 691 ملین ڈالر امداد فراہم کر دی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے افغانستان کو معیشت کی تجدید اور طبی شعبے کی بہتری میں معاونت کیلئے 691 ملین ڈالر مالی امداد فراہم کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزیر خزانہ اقلیل حکیمی نے اپنے بیان مین بتایا کہ عالمی بینک کی جانب سے ہمیں 691 ملین ڈالر کی… Continue 23reading عالمی بنک نے افغانستان کو 691 ملین ڈالر امداد فراہم کر دی

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پر،حکومت نے ریٹ فکس کردیا،ایک ایرانی ریال کتنے ہزارڈالر کے برابرہوگیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  اپریل‬‮  2018

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پر،حکومت نے ریٹ فکس کردیا،ایک ایرانی ریال کتنے ہزارڈالر کے برابرہوگیا؟حیرت انگیزانکشاف

تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی کرنسی ریال کی غیر ملکی کرنسیوں کے ساتھ شرح تبادلہ کے حوالے سے قدر و قیمت اپنی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی، جس کے بعد ایرانی حکومت نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پورے ملک میں ایک ہی شرح تبادلہ نافذ کر دی ۔ایرانی میڈیا کے مطابق اس پیش رفت کے… Continue 23reading ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پر،حکومت نے ریٹ فکس کردیا،ایک ایرانی ریال کتنے ہزارڈالر کے برابرہوگیا؟حیرت انگیزانکشاف

پاکستان میں دنیا بھر سے کم معیار کا پٹرول فروخت،خطرناک کیمیکلز کی ملاوٹ سے کون کون سی خطرناک بیماریاں پھیل رہی ہیں؟ہوش اڑا دینے والے انکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2018

پاکستان میں دنیا بھر سے کم معیار کا پٹرول فروخت،خطرناک کیمیکلز کی ملاوٹ سے کون کون سی خطرناک بیماریاں پھیل رہی ہیں؟ہوش اڑا دینے والے انکشافات

لاہور(آن لائن)پاکستان کا شمار پٹرول کی سب سے زیادہ کھپت والے ممالک میں ہوتا ہے،صارفین سالانہ کروڑوں لٹر پٹرول استعمال کرتے ہیں،لیکن ہم اپنی ضرورت کا صرف 30 فیصد تیل خود پیدا کرتے ہیں،جبکہ باقی 70 فیصد دیگر ممالک سے درآمد کیا جا رہا ہے۔پٹرول کی اتنی بڑی مقدار میں کھپت کے پیش نظر ملاوٹ… Continue 23reading پاکستان میں دنیا بھر سے کم معیار کا پٹرول فروخت،خطرناک کیمیکلز کی ملاوٹ سے کون کون سی خطرناک بیماریاں پھیل رہی ہیں؟ہوش اڑا دینے والے انکشافات