منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جی ایس پی پلس سہولت : یورپی پارلیمان کی انٹرنیشنل ٹریڈ کمیٹی کا فیصلہ خوش آئند ہے،پی ٹی ای اے

datetime 22  فروری‬‮  2018

جی ایس پی پلس سہولت : یورپی پارلیمان کی انٹرنیشنل ٹریڈ کمیٹی کا فیصلہ خوش آئند ہے،پی ٹی ای اے

اسلام آباد (سی پی پی)پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن(پی ٹی ای اے )نے پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس کی سہولت کوجاری رکھنے کے حوالہ سے یورپی پارلیمان کی انٹرنیشنل ٹریڈ کمیٹی کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پی ٹی ای اے کے چیئرمین شائق جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے… Continue 23reading جی ایس پی پلس سہولت : یورپی پارلیمان کی انٹرنیشنل ٹریڈ کمیٹی کا فیصلہ خوش آئند ہے،پی ٹی ای اے

ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جولائی تا جنوری 1208فیصداضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2018

ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جولائی تا جنوری 1208فیصداضافہ

اسلام آباد(سی پی پی) رواں مالی سال2017-18 کے ابتدائی سات ماہ میں جولائی تا جنوری کے دوران ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی قومی برآمدات میں 1208فیصد کا اضافہ ہوا ہے اورجولائی تا جنوری 2017-18 کے دوران ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات4.4ارب ڈالر تک بڑھ گئیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعداوشمارکے مطابق… Continue 23reading ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جولائی تا جنوری 1208فیصداضافہ

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اور ری اون انرجی کا تھرکول5میگاواٹ کا سولر پاور پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2018

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اور ری اون انرجی کا تھرکول5میگاواٹ کا سولر پاور پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ

کراچی(سی پی پی) سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اور ری اون انرجی نے دھوئیں کے اخراج میں کمی اورماحولیاتی تحفظ کیلئے تھرکول بلاک ٹو میں5 میگاواٹ کا سولر پاور پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایس ای سی ایم سی اور ری اون انرجی نے معاہدہ پر دستخط کردیئے ہیں۔ ایس ای… Continue 23reading سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اور ری اون انرجی کا تھرکول5میگاواٹ کا سولر پاور پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ

گذشتہ مالی سال کے دوران مجموعی قومی برآمدات میں زرعی شعبہ کا حصہ 57 فیصد رہا

datetime 22  فروری‬‮  2018

گذشتہ مالی سال کے دوران مجموعی قومی برآمدات میں زرعی شعبہ کا حصہ 57 فیصد رہا

اسلام آباد(سی پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17 کے دوران مجموعی قومی برآمدات میں زرعی شعبہ کا حصہ 57 فیصد رہا ہے۔ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر یوسف ظفر نے کہا ہے کہ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی)میں زرعی شعبہ کا حصہ گذشتہ مالی سال کے دوران 19.8 فیصد رہا ہے جس… Continue 23reading گذشتہ مالی سال کے دوران مجموعی قومی برآمدات میں زرعی شعبہ کا حصہ 57 فیصد رہا

آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز تیار کر لیں، او آئی سی سی آئی

datetime 22  فروری‬‮  2018

آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز تیار کر لیں، او آئی سی سی آئی

اسلام آباد(سی پی پی) اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(او آئی سی سی آئی)نے آئندہ مالی سال 2018-19 کی بجٹ تجاویز تیار کی ہیں۔ او آئی سی سی آئی نے آئندہ مالی سال کیلئے ڈیری شعبہ کیلئے زیرو ریٹنگ، کاربالک ایسڈ و سوڈا واٹر پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کو 11.5 فیصد سے… Continue 23reading آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز تیار کر لیں، او آئی سی سی آئی

گذشتہ سال کے دوران پاکستان ٹوبیکو کے منافع میں 8 فیصد کمی

datetime 22  فروری‬‮  2018

گذشتہ سال کے دوران پاکستان ٹوبیکو کے منافع میں 8 فیصد کمی

اسلام آباد (سی پی پی) گذشتہ سال 2017 کے دوران پاکستان ٹوبیکو کے منافع میں 8 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق سال 2016 کے دوران کمپنی کو 10 ہزار 361 ملین روپے کا منافع حاصل ہوا تھا جبکہ گذشتہ… Continue 23reading گذشتہ سال کے دوران پاکستان ٹوبیکو کے منافع میں 8 فیصد کمی

2017 کے دوران مچلز فروٹ فارمز لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس خسارہ میں 155 فیصد اضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2018

2017 کے دوران مچلز فروٹ فارمز لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس خسارہ میں 155 فیصد اضافہ

اسلام آباد(سی پی پی) گذشتہ سال 2017 کے دوران مچلز فروٹ فارمز لمیٹڈ (ایم ایف ایف ایل)کے بعداز ٹیکس خسارہ میں 155 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایم ایف ایف ایل کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق سال 2016 کے دوران کمپنی کو 12 ملین روپے کا بعداز ٹیکس خسارہ تھا جبکہ گذشتہ سال 2017 کے… Continue 23reading 2017 کے دوران مچلز فروٹ فارمز لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس خسارہ میں 155 فیصد اضافہ

گردشی قرضوں کا حجم 4 کھرب 72 ارب تک پہنچ گیا

datetime 22  فروری‬‮  2018

گردشی قرضوں کا حجم 4 کھرب 72 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آ باد(سی پی پی) پاکستان میں گردشی قرضوں کا حجم 4 کھرب 72 ارب 67 کروڑ 80 لاکھ روپے تک پہنچ چکا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے ایوان بالا میں پیش کردہ رپورٹ کے مطابق گردشی قرضوں میں گیس کمپنیوں کے ذمے 13 ارب 75 کروڑ 50 لاکھ روپے اور آئل کمپنیوں کے ذمے… Continue 23reading گردشی قرضوں کا حجم 4 کھرب 72 ارب تک پہنچ گیا

حکومت نے تین سال پرانی گاڑیوں کی درآمدات کے لئے ماضی کی پالیسی کو بحال کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2018

حکومت نے تین سال پرانی گاڑیوں کی درآمدات کے لئے ماضی کی پالیسی کو بحال کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے تین سال پرانی گاڑیوں کی درآمدات کے لئے ماضی کی پالیسی کو بحال کردیا جبکہ آٹو ڈیلرز ایف بی آر نوٹیفیکیشن کے انتظار میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پرانی گاڑیوں کی درآمدات کے لئے نئے قانون کو ختم کرکے پرانی پالیسی ایک بار پھر بحال کر دی جس کے… Continue 23reading حکومت نے تین سال پرانی گاڑیوں کی درآمدات کے لئے ماضی کی پالیسی کو بحال کردیا