منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایرانی شیشہ کی سمگلنگ سے مقامی شیشہ انڈسٹری تباہی کا شکار ہے : صدرگلاس ایسوسی ایشن

datetime 10  مارچ‬‮  2019

ایرانی شیشہ کی سمگلنگ سے مقامی شیشہ انڈسٹری تباہی کا شکار ہے : صدرگلاس ایسوسی ایشن

لاہور(این این آئی) گلاس ایسوسی ایشن کے صدر محمود الحسن خان نے کہا ہے کہ ایرانی شیشہ کی کوئٹہ کے راستے سمگلنگ سے مقامی شیشہ انڈسٹری سمیت حکومت کو ڈیوٹیز اورٹیکسز کی مد میں ماہانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت کے غیر حقیقی معاشی اقدام… Continue 23reading ایرانی شیشہ کی سمگلنگ سے مقامی شیشہ انڈسٹری تباہی کا شکار ہے : صدرگلاس ایسوسی ایشن

کر پشن زدہ معیشت ملکی ترقی کی راہ میں اصل رکاوٹ ہے : خواجہ حبیب الرحمان

datetime 10  مارچ‬‮  2019

کر پشن زدہ معیشت ملکی ترقی کی راہ میں اصل رکاوٹ ہے : خواجہ حبیب الرحمان

لاہور(این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام مسائل کی اصل وجہ کرپشن زدہ معیشت ہے، ہمارا تمام تر تجارتی اور صنعتی نظام کرپشن زدہ ہو چکا ہے، بدعنوان عناصر کی کامیابیوں نے پوری قوم کو دولت کمانے کی دوڑ میں… Continue 23reading کر پشن زدہ معیشت ملکی ترقی کی راہ میں اصل رکاوٹ ہے : خواجہ حبیب الرحمان

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی

datetime 10  مارچ‬‮  2019

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی

لاہور(این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

ایران کا حیران کن طور پر بشار حکومت سے قرضوں کی ادائیگی کا مطالبہ

datetime 10  مارچ‬‮  2019

ایران کا حیران کن طور پر بشار حکومت سے قرضوں کی ادائیگی کا مطالبہ

تہران(این این آئی)ایران نے شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام پر واجب الادا قرضوں کو واپس کر دے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی کمیٹی کے سربراہ حشمت اللہ فلاحت پیشہ کی زبانی سامنے آیا ۔انہوں نے… Continue 23reading ایران کا حیران کن طور پر بشار حکومت سے قرضوں کی ادائیگی کا مطالبہ

ٹرمپ نے بیرون ملک فوجی اڈوں کی قیمت بڑھادی، قطر سب سے زیادہ ادائیگی کریگا

datetime 10  مارچ‬‮  2019

ٹرمپ نے بیرون ملک فوجی اڈوں کی قیمت بڑھادی، قطر سب سے زیادہ ادائیگی کریگا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرون ملک قائم فوجی اڈوں اور وہاں پر تعینات فوجیوں کے اخراجات میں اضافہ کردیا ہے۔ خلیجی ریاست قطر بھی امریکا کے دو فوجی اڈوں کی میزبانی کرتا ہے۔ ٹرمپ کے فیصلے سے قطر کو بھی امریکی فوجی اڈوں کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی۔ عرب ٹی وی… Continue 23reading ٹرمپ نے بیرون ملک فوجی اڈوں کی قیمت بڑھادی، قطر سب سے زیادہ ادائیگی کریگا

اوپن کرنسی مارکیٹ ، پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر مزید کم ہوگئی، سونا مہنگا ہوگیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

اوپن کرنسی مارکیٹ ، پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر مزید کم ہوگئی، سونا مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی) ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں20پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 138.50روپے سے کم ہو کر 138.30روپے اور قیمت… Continue 23reading اوپن کرنسی مارکیٹ ، پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر مزید کم ہوگئی، سونا مہنگا ہوگیا

سعودی سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں کا پاکستان کے فرنیچر سیکٹر میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

datetime 9  مارچ‬‮  2019

سعودی سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں کا پاکستان کے فرنیچر سیکٹر میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

لاہور(این این آئی)پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ سعودی سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں نے پاکستان کے ہاتھ سے بنے ورلڈ کلاس روایتی فرنیچر میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان فرنیچر کے کاروبار کو فروغ دینے کی… Continue 23reading سعودی سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں کا پاکستان کے فرنیچر سیکٹر میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ وار تعطیل کے باوجود کھلے رہے

datetime 9  مارچ‬‮  2019

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ وار تعطیل کے باوجود کھلے رہے

لاہور( این این آئی)سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنے کیلئے بینک ہفتہ وار تعطیل کے باوجود کھلے رہے ۔14بینکوں کی نامزد برانچوں میں صبح دس بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک درخواستیں وصول کی جاتی رہیں ۔وزارت مذہبی امور نے تمام متعلقہ بنکوں کو آ ن لائن انٹری جلدمکمل کرنے اور گزشتہ تین… Continue 23reading حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ وار تعطیل کے باوجود کھلے رہے