منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا حجم 1.46 ارب ڈالر سے تجاوز

datetime 5  مارچ‬‮  2018

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا حجم 1.46 ارب ڈالر سے تجاوز

کراچی(این این آئی) پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیاں محدود ہونے کے باوجود رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کاحجم ایک ارب 46 کروڑ ڈالر تک ریکارڈ کیاگیا ہے۔پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے دستیاب اعدادوشمار کے مطابق جولائی تادسمبر 2017-18 کے دوران کمرشل اور نان کمرشل دونوں کٹیگریز… Continue 23reading پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا حجم 1.46 ارب ڈالر سے تجاوز

موجیں ہی موجیں ،دبئی کے حکمران کا اپنی عوام کیلئے شاندار اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2018

موجیں ہی موجیں ،دبئی کے حکمران کا اپنی عوام کیلئے شاندار اعلان

دبئی(سی پی پی) امارات میں سرکاری فیسوں میں آئندہ 3 سال تک کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ العریبیہ نیوز کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی ہدایت پر ولی عہد دبئی شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے کہا ہے کہ دبئی حکومت کسی بھی قسم کی سرکاری فیسوں… Continue 23reading موجیں ہی موجیں ،دبئی کے حکمران کا اپنی عوام کیلئے شاندار اعلان

کتنے کروڑ پاکستانی گھر کی سہولت سے محروم ہیں ،ورلڈ بینک کی تشویشناک رپورٹ جاری

datetime 5  مارچ‬‮  2018

کتنے کروڑ پاکستانی گھر کی سہولت سے محروم ہیں ،ورلڈ بینک کی تشویشناک رپورٹ جاری

اسلام آباد(سی پی پی) ورلڈ بنک کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی22کروڑ آبادی میں سے 1کروڑ افرادگھرکی سہولت سے محروم ہیں اورہر سال7لاکھ افراد بے گھر افراد کی لسٹ میں شامل ہورہے ہیں۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہرسال3لاکھ50ہزار رہائشی یونٹ تعمیرکئے جاتے ہیں جومجوزہ ضروریات کیلئے ناکافی ہیں جبکہ… Continue 23reading کتنے کروڑ پاکستانی گھر کی سہولت سے محروم ہیں ،ورلڈ بینک کی تشویشناک رپورٹ جاری

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے پر پنجاب حکومت کا نوٹس

datetime 5  مارچ‬‮  2018

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے پر پنجاب حکومت کا نوٹس

لاہور(سی پی پی) پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد پنجاب حکومت صوبے میں خود ساختہ مہنگائی کے سیلاب کو روکنے کے لیے میدان عمل میں اتر آئی ہے۔پنجاب حکومت نے خودساختہ مہنگائی کرنیوالوں کے خلاف حکم جاری کیا ہے کہ گراں فروشی کرنے اور اشیا صرف کو سرکاری ریٹ سے زائد نرخ پر فروخت کرنے… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے پر پنجاب حکومت کا نوٹس

رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں فوڈ گروپ کی برآمدات میں 10فیصد اضا فہ دیکھنے میں آیا

datetime 5  مارچ‬‮  2018

رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں فوڈ گروپ کی برآمدات میں 10فیصد اضا فہ دیکھنے میں آیا

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں فوڈ گروپ کی برآمدات میں 10فیصد اضا فہ دیکھنے میں آیا ۔ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں 3ارب 44کروڑ ڈا لر کی فوڈ مصنوعات برآمد کی گئی تھی جو رواں سال کے اسی عرصہ میں… Continue 23reading رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں فوڈ گروپ کی برآمدات میں 10فیصد اضا فہ دیکھنے میں آیا

ٹویوٹا کی نئی فورچنر پاکستان میں پیش

datetime 5  مارچ‬‮  2018

ٹویوٹا کی نئی فورچنر پاکستان میں پیش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹویوٹا نے رواں ہفتے پاکستان میں اپنی ایس یو وی فورچنر کا نیا ورژن متعارف کرایا ہے جس میں ڈیزل انجن دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ گاڑی پاکستان میں کافی مقبول ہے اور اسی کو دیکھتے ہوئے ٹویوٹا نے اس کے ڈیزل انجن والی گاڑی کو پیش کرنے کا… Continue 23reading ٹویوٹا کی نئی فورچنر پاکستان میں پیش

گیس کی بڑھتی ہوئی ضروریات کیلئے پاک ایران گیس منصوبہ کی تکمیل بہت ضروری ہے ، پیاف

datetime 5  مارچ‬‮  2018

گیس کی بڑھتی ہوئی ضروریات کیلئے پاک ایران گیس منصوبہ کی تکمیل بہت ضروری ہے ، پیاف

لاہور ( این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ مستقبل کی مجموعی اور خصوصاً انڈسٹری کی ضرویات کو پورا کرنے کے لئے پاک ایران گیس منصوبہ کی تکمیل بہت ضروری ہے آئندہ سالوں میںگیس کی بڑے پیمانے پر ضرورت پڑے گی۔چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ ،وائس چیئرمین… Continue 23reading گیس کی بڑھتی ہوئی ضروریات کیلئے پاک ایران گیس منصوبہ کی تکمیل بہت ضروری ہے ، پیاف

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی

datetime 4  مارچ‬‮  2018

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 10روپے فی کلو اضافہ

datetime 4  مارچ‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 10روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 10روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے 229روپے سے بڑھ کر 239روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت91روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔