معیشت کی ترقی میں کردار ادا کرنیوالے شعبوں ،حکومت کے درمیان موثر رابطوں کیلئے فوکل پرسنز تعینات کئے جائیں : آل پاکستان انجمن تاجران
لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے معیشت کی ترقی میں کلیدی ادا کرنے والے شعبوں اور حکومت کے درمیان موثر رابطوں کیلئے فوکل پرسنز تعینات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کیلئے مشاورت اور اصلاحات کو یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Continue 23reading معیشت کی ترقی میں کردار ادا کرنیوالے شعبوں ،حکومت کے درمیان موثر رابطوں کیلئے فوکل پرسنز تعینات کئے جائیں : آل پاکستان انجمن تاجران