منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

ڈالراور یورو روپے کے مقابلے میں مزید سستا،برطانوی پاؤنڈ مہنگا  ہوگیا

datetime 23  اگست‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) ڈالراور یورو روپے کے مقابلے میں مزید سستا،برطانوی پاؤنڈ مہنگا  ہوگیا،تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور مقامی اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر158روپے سے گھٹ کر157روپے کی سطح پر آ گئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 15پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 158.16روپے سے کم ہو کر157.75روپے اور قیمت فروخت 158روپے سے کم ہو کر157.85روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 90پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 158.20روپے سے کم ہو کر157.30روپے ارو قیمت فروخت158.70روپے سے کم ہو کر157.80روپے پر آ گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 1.05روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 173.20روپے سے کم ہو کر172.50روپے اور قیمت فروخت175.80روپے سے کم ہو کر 174.75روپے ہو گئی جبکہ50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 190روپے سے بڑھ کر190.50روپے اور قیمت فروخت19250روپے سے بڑھ کر193روپے پر جا پہنچی۔  ڈالراور یورو روپے کے مقابلے میں مزید سستا،برطانوی پاؤنڈ مہنگا  ہوگیا،تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور مقامی اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر158روپے سے گھٹ کر157روپے کی سطح پر آ گئی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…