بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا حکومت کو جھٹکا،پشاور کے میگا پراجیکٹ ریپیڈ بس ٹرانزٹ (بی آر ٹی) داؤ پر لگ گیا،کنسلٹنٹ کمپنی حکومت سے ہی تنگ آگئی،خط کے مندرجات سامنے آگئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  مارچ‬‮  2018

خیبرپختونخوا حکومت کو جھٹکا،پشاور کے میگا پراجیکٹ ریپیڈ بس ٹرانزٹ (بی آر ٹی) داؤ پر لگ گیا،کنسلٹنٹ کمپنی حکومت سے ہی تنگ آگئی،خط کے مندرجات سامنے آگئے، حیرت انگیز انکشافات

پشاور(این این آئی)پشاور کے میگا پراجیکٹ ریپیڈ بس ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے ڈیزائن میں بار بار تبدیلیوں کے خلاف متعلقہ کنسلٹنٹ کمپنی نے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو خط ارسال کردیا۔اس سلسلے میں پراجیکٹ مینجمنٹ اینڈ کنسٹرکشن سپرویڑن کنسلٹنٹ (پی ایم سی ایس سی) کے انجینئر ‘ٹیگ میک رین’ کی جانب سے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کو جھٹکا،پشاور کے میگا پراجیکٹ ریپیڈ بس ٹرانزٹ (بی آر ٹی) داؤ پر لگ گیا،کنسلٹنٹ کمپنی حکومت سے ہی تنگ آگئی،خط کے مندرجات سامنے آگئے، حیرت انگیز انکشافات

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کتنا ہوگا؟بینکوں سے 50 ہزار سے زائد نقد رقم نکلوانے والے فائلرز کوکتنا ٹیکس اداکرنا ہوگا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 13  مارچ‬‮  2018

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کتنا ہوگا؟بینکوں سے 50 ہزار سے زائد نقد رقم نکلوانے والے فائلرز کوکتنا ٹیکس اداکرنا ہوگا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور( این این آئی )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح برقرار رکھے جانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی نے وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بجٹ2018-19ء میں ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جارہا، آئندہ مالی سال بھی بینکوں سے 50 ہزار… Continue 23reading آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کتنا ہوگا؟بینکوں سے 50 ہزار سے زائد نقد رقم نکلوانے والے فائلرز کوکتنا ٹیکس اداکرنا ہوگا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

آمدن سے زائد اثاثے،موٹر وے کا ٹھیکہ غیرقانونی طورپر دینے کا انکشاف،اہم سیاسی شخصیات کا نمبر بھی آگیا،چیئرمین نیب نے کارروائی کی منظوری دیدی

datetime 13  مارچ‬‮  2018

آمدن سے زائد اثاثے،موٹر وے کا ٹھیکہ غیرقانونی طورپر دینے کا انکشاف،اہم سیاسی شخصیات کا نمبر بھی آگیا،چیئرمین نیب نے کارروائی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب )کے ایگزیکٹو بورڈ نے سرحد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران اور اہلکاران ،نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی انتظامیہ و دیگر کیخلاف انکوائری ،سابق ارکان قومی اسمبلی مدثر قیوم ناہرہ، اظہر قیوم ناہرہ اوردیگرکیخلاف مبینہ طور پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے سمیت دیگر متعدد مقدمات کی تحقیقات… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثے،موٹر وے کا ٹھیکہ غیرقانونی طورپر دینے کا انکشاف،اہم سیاسی شخصیات کا نمبر بھی آگیا،چیئرمین نیب نے کارروائی کی منظوری دیدی

اب روزانہ گاڑی چلا کر بھی پٹرول کی بچت یقینی ،ماہرین کے ان مشوروں پر عمل کریں اور زندگی بھر کا سکون پائیں

datetime 12  مارچ‬‮  2018

اب روزانہ گاڑی چلا کر بھی پٹرول کی بچت یقینی ،ماہرین کے ان مشوروں پر عمل کریں اور زندگی بھر کا سکون پائیں

لاہور(آن لائن)ایندھن کی بچت ہر ڈرائیور کی اولین ترجیح ہوتی ہے اور خصوصا جب دوران ڈرائیونگ ایندھن ختم رہا ہو تو اس کی بچت فوری ضرورت بھی بن جاتی ہے۔ اس بچت کے لئے آپ کو ناصرف یہ معلوم ہونا چاہئیے کہ گاڑی کس رفتار پر سب سے کم تیل کھاتی ہے بلکہ ایندھن بچانے… Continue 23reading اب روزانہ گاڑی چلا کر بھی پٹرول کی بچت یقینی ،ماہرین کے ان مشوروں پر عمل کریں اور زندگی بھر کا سکون پائیں

پاکستان کے ساتھ آزادنہ تجارت کے خواہاں ہیں ٗایرانی وزیر خارجہ

datetime 12  مارچ‬‮  2018

پاکستان کے ساتھ آزادنہ تجارت کے خواہاں ہیں ٗایرانی وزیر خارجہ

تہران (این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہم پاک ایران بینکاری تعلقات کی بحالی سمیت دونوں ممالک کے درمیان ترجیحی اور آزادانہ تجارت کے خواہاں ہیں۔ان خیالات کا اظہارمحمد جواد ظریف نے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صحافیوں کے… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ آزادنہ تجارت کے خواہاں ہیں ٗایرانی وزیر خارجہ

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں 24 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

datetime 12  مارچ‬‮  2018

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں 24 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

کراچی(این این آئی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ء میں 15 فروری 2018ء تک 2 لاکھ 40 ہزار زائد ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں 15 فروری 2018ء تک 1.238 ملین ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے ہیں جب کہ… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں 24 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

قرضوں کا مجموعی حجم 26ہزار 814ارب روپے تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک

datetime 12  مارچ‬‮  2018

قرضوں کا مجموعی حجم 26ہزار 814ارب روپے تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کے قرضوں کا مجموعی حجم 26ہزار 814ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔مرکزی بینک کے ملکی قرضے 15ہزار 437ارب روپے جبکہ غیر ملکی قرضوں کا بوجھ 9ہزار816ارب روپے ہوگیا،سرکاری ادارے کل 888ارب روپے کے مقروض ہیں۔کل ملکی قرضے جی ڈی پی کے 75فیصد تک پہنچ چکے ہیں۔… Continue 23reading قرضوں کا مجموعی حجم 26ہزار 814ارب روپے تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک

ایران پاکستان بزنس فورم آج کراچی میں ہوگا،فورم کی صدارت ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کریںگے

datetime 12  مارچ‬‮  2018

ایران پاکستان بزنس فورم آج کراچی میں ہوگا،فورم کی صدارت ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کریںگے

کراچی(این این آئی)ایران پاکستان بزنس فورم آج(منگل)کراچی میں منعقد ہوگا، بزنس فورم میں ایرانی تاجروں کا اعلی سطح کا وفد بھی شرکت کریگا،فورم کی صدارت ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کریںگے ، وفد میں ایرانی چیمبر سمیت تجارتی انجمنوں کے نمائندوں کے علاوہ توانائی، تعمیرات، زراعت، ادویہ سازی، پٹروکیمیکلز، ٹیکسٹائل، تعمیراتی سامان، چاول،… Continue 23reading ایران پاکستان بزنس فورم آج کراچی میں ہوگا،فورم کی صدارت ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کریںگے

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

datetime 12  مارچ‬‮  2018

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدرمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 118بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔جس کے نتیجے میں چینی یوآن6.3333پر بند ہوا۔