پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

رواں برس مقبول چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

رواں برس مقبول چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

دبئی(این این آئی) رواں برس مقبول چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور ہواوے نے ایپل اور سام سنگ جیسی نامور ٹیکنالوجی کمپنیوں سمیت دیگر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں ہواوے گروپ نے اعلان کیا کہ رواں برس کمپنی گزشتہ… Continue 23reading رواں برس مقبول چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

پی آئی اے کی مالی رپورٹ جاری،مجموعی خسارہ 450 ارب تک جا پہنچا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

پی آئی اے کی مالی رپورٹ جاری،مجموعی خسارہ 450 ارب تک جا پہنچا

کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مالی رپورٹ کے مطابق سال 2018 بھی خسارے اور مشکلات کا سال رہا، مجموعی خسارے کی اڑان 450 ارب روپے تک جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی مالی رپورٹ مرتب ہوگئی ہے ، رواں سال کے رپورٹ بھی خسارے کی رپورٹ ہے۔ گزشتہ… Continue 23reading پی آئی اے کی مالی رپورٹ جاری،مجموعی خسارہ 450 ارب تک جا پہنچا

ڈالر پر انحصار کم کرکے روپے میں تجارت سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے‘ افتخار بشیر

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

ڈالر پر انحصار کم کرکے روپے میں تجارت سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے‘ افتخار بشیر

لاہور(این این آئی ) تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرآف کامرس نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی کوئیٹہ چیمبرز آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے ڈالر پر انحصار کم کرکے روپے میں تجارت کرنے کے عزم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading ڈالر پر انحصار کم کرکے روپے میں تجارت سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے‘ افتخار بشیر

حکومت ملک کا امیج اورترسیلات بہتر بنا رہی ہے : ایف پی سی سی آئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

حکومت ملک کا امیج اورترسیلات بہتر بنا رہی ہے : ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد (آئی این پی)فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی(ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدرکریم عزیز ملک نے کہا ہے کہ برٹش ائیرویز کی جانب سے دس سال بعد دوبارہ پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ موجودہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔حکومت کی کوششوں سے پاکستان… Continue 23reading حکومت ملک کا امیج اورترسیلات بہتر بنا رہی ہے : ایف پی سی سی آئی

آئی ایم ایف کے مطالبات پر بجلی مہنگی اور ٹیکس ٹارگٹ بڑھانے سے ہوشربا مہنگائی جنم لے گی : خادم حسین

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

آئی ایم ایف کے مطالبات پر بجلی مہنگی اور ٹیکس ٹارگٹ بڑھانے سے ہوشربا مہنگائی جنم لے گی : خادم حسین

لاہور(این این آئی )تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات پر ڈیڈ لاک ختم ہونے اور پاکستان کی طر ف سے آئی ایم ایف کے مطالبا ت… Continue 23reading آئی ایم ایف کے مطالبات پر بجلی مہنگی اور ٹیکس ٹارگٹ بڑھانے سے ہوشربا مہنگائی جنم لے گی : خادم حسین

مالی مشکلات سے اقتصادی راہداری کو نقصان نہ پہنچنے دیا جائے: شاہد رشید بٹ

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

مالی مشکلات سے اقتصادی راہداری کو نقصان نہ پہنچنے دیا جائے: شاہد رشید بٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ کا کہنا ہے کہ مالی مشکلات سے اقتصادی راہداری کو نقصان نہ پہنچنے دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا، شاہد رشید بٹ کا کہنا تھا کہ حکومت کی بڑھتی ہوئی مالی مشکلات سے اقتصادی… Continue 23reading مالی مشکلات سے اقتصادی راہداری کو نقصان نہ پہنچنے دیا جائے: شاہد رشید بٹ

سندھ میں گیس کی کمی کو بہت جلد پورا کر لیا جائے گا : ایس ایس جی سی ایل

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

سندھ میں گیس کی کمی کو بہت جلد پورا کر لیا جائے گا : ایس ایس جی سی ایل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کو یقین دہانی کروائی ہے کہ سندھ میں گیس کی کمی کو بہت جلد پورا کر لیا جائے گا، تاہم انہوں نے اس کی حتمی وقت کے بارے میں نہیں بتایا۔  رپورٹ کے مطابق سینیٹر محسن… Continue 23reading سندھ میں گیس کی کمی کو بہت جلد پورا کر لیا جائے گا : ایس ایس جی سی ایل

موبائل فونز درآمد؛ پی ٹی اے کلیئرنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

موبائل فونز درآمد؛ پی ٹی اے کلیئرنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے موبائل فونزکی درآمد کے لیے پی ٹی اے کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ لازمی قراردیدیا۔جس کیلیے وزارت تجارت کی جانب سے امپورٹ پالیسی آرڈر 2016 میں ترمیم کردی گئی۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے ذریعے امپورٹ پالیسی آرڈر کے انیکسچر بی میں ترمیم کرتے ہوئے کہا گیا کہ آئندہ صرف… Continue 23reading موبائل فونز درآمد؛ پی ٹی اے کلیئرنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار

بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے 11 ممالک کے سفیروں کی دو روزہ کانفرنس کل شروع ہو گی

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے 11 ممالک کے سفیروں کی دو روزہ کانفرنس کل شروع ہو گی

اسلام آباد ( این این آئی )بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے 11 ممالک کے سفیروں کی دو روزہ کانفرنس کل ( جمعرات ) اسلام آباد میں منعقد ہو گی ۔وزیراعظم عمران خان، وزیر خزانہ اسد عمر اور تجارت ، ٹیکسٹائل، صنعتوں اور سرمایہ کاری کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داود… Continue 23reading بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے 11 ممالک کے سفیروں کی دو روزہ کانفرنس کل شروع ہو گی