پنجاب سیڈ کارپوریشن نے مختلف دالوں اور سبزیوں کے بیجوں کے نرخ جاری کردیئے
لاہور(این این آئی ) پنجاب سیڈ کارپوریشن نے مختلف دالوں اور سبزیوں کے بیجوں کے نرخ جاری کردیئے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق چناکے بیج کا پچاس کلو کا تھیلا 5500روپے ،برسیم کے بیج کے پانچ کلو کا تھیلا 1250،مسور دال کے بیج کادس کلو کا تھیلا 850،پیاز کے بیج کے ایک کلو کا تھیلا 1300،لہسن کے… Continue 23reading پنجاب سیڈ کارپوریشن نے مختلف دالوں اور سبزیوں کے بیجوں کے نرخ جاری کردیئے